Kiani Friends cricket club Nara

Kiani Friends cricket club Nara Kiani Friends cricket club Nara, スポーツ, Nara kahuta, Nara-shiの連絡先情報、マップ、方向、お問い合わせフォーム、営業時間、サービス、評価、写真、動画、お知らせ。

06/08/2022

مہرہ ونیس میں جاری آل پاکستان دو اوپن انٹر ویلج ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں فاخر کیانی کی زبردست بٹینگ 🏏💯
آج جب 6 اوور میں 75 رنز کا ٹارگٹ ان کے سامنے تھا تو آتے ہی چھکوں کی برسات کر دی اور میچ ون کر لیا ویل پلیڈ 🔥ABWASI #

29/04/2022
13/02/2022
13/01/2022

کہوٹہ کرکٹ میلہ کے بیسٹ بولر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ رہا کے نام 🔥 آج سیمی فائنل اور فائنل میں جب زیادہ بولرز کی بلے باز خوب پٹائی کر رہے تھے عمران ہیرو نے اپنی کلاس شو کی فائنل میچ میں جب کوٹلی ستیاں کی ٹیم آسانی کے ساتھ رنز بنا رہی تھی 2 اوور میں صرف 16 رنز رہ گئے تھے اور میچ تقریبا یکطرفہ ہو چکا تھا تو اوور کروانے آئے صرف 3 رنز کا اوور کروا کر میچ میں جان ڈال دی مگر بدقسمتی سے فائنل جیت نہ سکے 💯👍🏼💯

住所

Nara Kahuta
Nara-shi, Nara

電話番号

+923435464115

ウェブサイト

アラート

Kiani Friends cricket club Naraがニュースとプロモを投稿した時に最初に知って当社にメールを送信する最初の人になりましょう。あなたのメールアドレスはその他の目的には使用されず、いつでもサブスクリプションを解除することができます。

共有する

カテゴリー