City Sports Ali Sojal

City Sports Ali Sojal ��

انتقال پر ملال💔🥲سٹی سپورٹس کرکٹ کلب علی سوجل کے آفیشل سپانسر ہمارے دوست  دانش گلفراز کے والد محترم محمد گلفراز خان ہارٹ ...
12/06/2026

انتقال پر ملال💔🥲
سٹی سپورٹس کرکٹ کلب علی سوجل کے آفیشل سپانسر
ہمارے دوست دانش گلفراز کے والد محترم محمد گلفراز خان ہارٹ اٹیک کے باعث وفات پا گئے ہیں انکی نمازجنازہ آج آبائی گاؤں ٹوپہ علی سوجل ادا کی جائے گی
اللہ تعالی گلفراز صاحب کو غریق رحمت کرے
اور ہمارے بھائی دانش گلفراز اور پوری فیملی کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲
Danish Gulfraz

ویڈیو اس پیج سے اپلوڈ کی گئی تھی اور اس کو ریمو کر دیا گیا
09/06/2026

ویڈیو اس پیج سے اپلوڈ کی گئی تھی اور اس کو ریمو کر دیا گیا

انتہائی دکھ دے خبر عباس ریاض کے والد محترم انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور عباس سمیت پوری فیملی کو صبر د...
04/06/2026

انتہائی دکھ دے خبر
عباس ریاض کے والد محترم انتقال کرگئے ہیں اللہ پاک انکی مغفرت فرمائے اور عباس سمیت پوری فیملی کو صبر دے آمین
نماز جنازہ آج 4 بجے ادا کیا جائے گا۔

04/06/2026

Proud of City Sports Ali Sojal

Well played 🏏❤️

03/06/2026

, #مقبول #بٹ #شہید #ٹیپ #بال #کرکٹ #ٹورنامنٹ #سیزن 4👉
#بمقام معروف #شہید اینڈ #نسیم شہید #کرکٹ گراؤنڈ #منجو تولی
ینگ سٹی سپورٹس کرکٹ کلب علی سوجل کی نمائندگی کرتے ہوئے سیمی فائنل مقابلے میں #حارث #لفٹی کی شاندار اور جاندار اننگز 🏏❤️
Well played Haris Lefty

03/06/2026

King KC ❤️❤️

 #مقبول  #بٹ  #شہید  #ٹیپ  #بال  #کرکٹ  #ٹورنامنٹ  #سیزن 4 فائنل ڈے کے کچھ یادگار لمحات کچھ یادگار پل کیمرے کی آنکھ نے م...
03/06/2026

#مقبول #بٹ #شہید #ٹیپ #بال #کرکٹ #ٹورنامنٹ #سیزن 4
فائنل ڈے کے کچھ یادگار لمحات کچھ یادگار پل کیمرے کی آنکھ نے محفوظ کیئے ہیں♥️❤️
تمام #کرکٹ #ٹیموں #شائقین کرکٹ #سیاسی #سماجی #شخصیات ٹورنامنٹ #سوشل #میڈیا #ہیڈ #کیمرا #مین #کمنٹیٹر #حضرات #امپائر #حضرات #مہمان #خصوصی #گراؤنڈ کمیٹی #مقامی #حضرات اور #جنہوں نے اس #ٹورنامنٹ میں انتظامیہ کمیٹی کے ساتھ کیسی بھی قسم کا تعاون کیا سب کا کا دل کی عمیق گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں جو ہمارے پاس آئے اور ہمارے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائے 💖♥️🏏
منجانب انتظامیہ کمیٹی مقبول بٹ شہید کرکٹ ٹورنامنٹ سیزن 4

Lucky Captain Doctor Usman
03/06/2026

Lucky Captain
Doctor Usman

آج بات کرتے ہیں لکی کیپٹن ڈاکٹر عثمان کی👉
راولاکوٹ سپر لیگ میں جبوتہ الیون کی نمائندگی کرتے ہوئے ٹیم فائنل میں گئی بدقسمتی سے فائنل ہار گئے اس بار مقبول بٹ شہید ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ میں ینگ سٹی سپورٹس کی نمائندگی کرتے ہوے ٹیم فائنل میں گئی لیکن پھر قسمت خراب رہی ٹورنامینٹ بارش کی نظر ہو گیا پر ڈاکٹر عثمان نے شاندار انداز میں لیڈ کیا کیا کہتے ہو پھر ڈاکٹر عثمان کی کپتانی کے بارے میں 👉

02/06/2026

KC King 👑💯💖🏏

Address

Ali Sojal
Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City Sports Ali Sojal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to City Sports Ali Sojal:

Share

Category