Hansi Mazak

Hansi Mazak 👑👑💖 BABAR_56 💖 👑👑

منتظر میرے زوال کے ہیں میرے اپنے بھی کمال کے ہیں راولپنڈی میں بابر اعظم کی سنچری سے کئی لوگوں کی رات کی نیند حرام ہوگئی ...
14/11/2025

منتظر میرے زوال کے ہیں
میرے اپنے بھی کمال کے ہیں
راولپنڈی میں بابر اعظم کی سنچری سے کئی لوگوں کی رات کی نیند حرام ہوگئی .
جو لوگ ہمیشہ بابر کو ناکام دیکھنا چاہتے تھے آج ایک بار پھر ان کو منہ کی کھانی پڑی
بابر نے اپنی تنقید کا جواب کبھی منہ سے نہیں دیا بلکہ اس کے بلے نے ہر ناقد کے منہ پر پٹی لگائی ہے .
بابر کے فینز آج دل کھول کر اس پوسٹ کو شیئر کریں

Address

Baghdad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hansi Mazak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category