07/06/2025
*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم*
*TEAM SCC 72
کی طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے"عید مبارک"*
*اللہ کرے یہ عید آپکے لئے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپکے دل کی ہر نیک خواہش پوری کرے۔ اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔*
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین۔*
TEAM SCC 72