Nadeem mushtaq

Nadeem mushtaq 🖤
💫 “Success doesn’t come from what you do occasionally, it comes from what you do consistently.”

عزیزم وبرادرم حافظ عاقب رضا قادری صاحب کو نکاح بہت بہت مبارک ہو ،اللہ تعالیٰ آپ کی ازدواجی زندگی میں خیر وبرکات کا نزول ...
28/08/2026

عزیزم وبرادرم حافظ عاقب رضا قادری صاحب کو نکاح بہت بہت مبارک ہو ،
اللہ تعالیٰ آپ کی ازدواجی زندگی میں خیر وبرکات کا نزول فرمائے اور جملہ مصائب و آلام سے محفوظ رکھے آمین ،

26/08/2026

خالق نے انہیں بنایا زیشان مکمل
دکھلایا کہ یوں ہوتا ہے انسان مکمل
لازم ہے کہ ایمان رسالت پہ بھی لاۓ
توحید سے ہی ہوتا نہیں ایمان مکمل

*_تمام عاشقان رسول ﷺ کو ماہِ ربیع النور شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو🌙🫶* *ســــــرکــار ﷺکــی آمـــد مـــرحـــبــا🌙💫* *آ...
14/08/2026

*_تمام عاشقان رسول ﷺ کو ماہِ ربیع النور شریف کا چاند بہت بہت مبارک ہو🌙🫶*

*ســــــرکــار ﷺکــی آمـــد مـــرحـــبــا🌙💫*
*آقــا ﷺکــی آمـــد مـــرحـــبــا🫶🌸*

درود ے پاک کی زیادہ سے زیادہ کثرت کیجئے
🌹💞❤️💞❤️💞❤️🌹

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*💞💞💞*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل...
26/05/2026

*اَلسَّــــــــــــــــلاَمْ عَلَيْـــــــــــــــكُم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ*
💞💞💞
*میری طرف سے آپ کو اور آپکے اہل خانہ کو دل کی عمیق گہرائیوں سے* *"عید الاضحی مبارک ہو"* ۔
*اللہ کرے یہ عید آپ کے لیے ڈھیر ساری خوشیاں لے کر آئے اور اللہ تعالیٰ آپ کے دل کی ہر جائز خواہش کو پورا فرمائے*
*اللہ تعایٰ سےدعا ہے کہ یہ عید ہم سب کے لیۓ رحمت کا، مغفرت کا اور ہدایت کا ذریعہ بنے۔*
*آمیـــــــــــــــــن یا رب العالمین*
* محمد عاقب الحنفی *

01/05/2026

Naat e Shareef || Waloo Aashiqo Nazininas Waneth Demo || Mohammad Aqib Al Hanafi
Nadeem mushtaq

25/04/2026

Naate Shareef || Qurban Lagnay Payeh nazan Mean Jawani || Mohammad Aqib Al Hanafi
Nadeem mushtaq

22/03/2026

ماہ رمضان ہمیں کیا سکھا کے گیا || Mohammed Aqib Al Hanafi
Nadeem mushtaq

21/03/2026

Heart touching Darood e Shareef || Mohammad Aqib Al Hanafi
Nadeem mushtaq

🌙✨ عید مبارک ✨🌙اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کوعید الفطر کی خوشیاں نصیب فرمائے،آپ کی عبادات، روزے اور دعائیں قبو...
20/03/2026

🌙✨ عید مبارک ✨🌙

اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو
عید الفطر کی خوشیاں نصیب فرمائے،
آپ کی عبادات، روزے اور دعائیں قبول فرمائے۔

🌸 یہ عید آپ کے لیے خوشیوں، رحمتوں اور برکتوں کا پیغام لے کر آئے
اور آپ کی زندگی کو سکون اور کامیابیوں سے بھر دے۔

Address

Baramula
190005

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nadeem mushtaq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Nadeem mushtaq:

Shortcuts

Share