Ishfaq Speaks

Ishfaq Speaks Student by profession/creator by passion 💗

قربانی کی دعاجو ذبح کرنے والے ہیں وہ سیو کر لیں وقت پر ڈھونڈنا نا پڑے اور شئیر بھی کریں جس کے پاس نا پہنچی ہو پہنچ جاۓ
26/05/2026

قربانی کی دعا

جو ذبح کرنے والے ہیں وہ سیو کر لیں وقت پر ڈھونڈنا نا پڑے اور شئیر بھی کریں جس کے پاس نا پہنچی ہو پہنچ جاۓ

یومِ عرفہ کی سب سے افضل دعا وہ ہے جو نبی ﷺ نے بیان فرمائی:«خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ، وَخَيْرُ مَا قُلْت...
23/05/2026

یومِ عرفہ کی سب سے افضل دعا وہ ہے جو نبی ﷺ نے بیان فرمائی:

«خَيْرُ الدُّعَاءِ دُعَاءُ يَوْمِ عَرَفَةَ، وَخَيْرُ مَا قُلْتُ أَنَا وَالنَّبِيُّونَ مِنْ قَبْلِي: لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ»

ترجمہ:
“سب سے بہترین دعا یومِ عرفہ کی دعا ہے، اور سب سے بہترین کلمہ جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا:”

لَا إِلٰهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ

ترجمہ:
“اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، بادشاہی اسی کی ہے، تمام تعریفیں اسی کے لیے ہیں، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔”

— سنن الترمذي

یومِ عرفہ میں یہ دعائیں بھی کثرت سے مانگیں:

رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

اور اپنے لیے، والدین، امت، رزقِ حلال، علمِ نافع، ہدایت، اور مغفرت کی خوب دعا کریں؛ یومِ عرفہ قبولیتِ دعا کا عظیم دن ہے۔

10/05/2026
30/04/2026

Al quran

Eid e milad un Nabi (saw) confrence 📍Bugam batapora chadoora budgam 26 April 2026 Sunday
23/04/2026

Eid e milad un Nabi (saw) confrence
📍Bugam batapora chadoora budgam
26 April 2026 Sunday

15/04/2026

Celebrating my 5th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

09/04/2026

Ahlibait

Ishfaq Speaks Ishfaq Bhat

Address

Srinagar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishfaq Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishfaq Speaks:

Share