Faisal mahar official Vlog

Faisal mahar official Vlog travelling and vlogs

03/04/2026

ہم جناب shahabaz شریف کے مشکور ہیں جنہوں نے ہمارے جنوبی پنجاب کے فخر مخدوم احمد محمود کی دلی خواہش پوری کی۔پیٹرول 500 روپے سے تجاوز کر گیا، اب مخدوم صاحب باہر جا کر دیکھیں غریبوں موٹر سائیکل یا کار پر سوار نہ ہوں۔اگر آپ بھی کسی کو موٹر سائیکل یا کار پر باہر گھومتے ہوئے دیکھیں تو اسے اپنی گاڑی سے کچل دیں۔ آخر کار مخدوم صاحب یہ حال ہے۔ یہ کیوں نہیں کرتے؟ اب آپ کو بریک لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

24/09/2024
ہم پردیس والوں کی طرف سے دیس والوں کو عید مبارک
10/04/2024

ہم پردیس والوں کی طرف سے دیس والوں کو عید مبارک

ہماری عید بھی تو ہمارا چاند بھی تو ہمارا مرشد بھی تو
09/04/2024

ہماری عید بھی تو ہمارا چاند بھی تو ہمارا مرشد بھی تو

20/03/2024

کسانوں کے لیے ایک اور بری خبر ائی ایم ایف کی شرط کو پورا کرنے کے لیے کسانوں کو بھی ٹیکس نیٹ ورک کے اندر لایا جائے گا

20/03/2024

اگر میاں اسلم اقبال حماد اظر مراد سعید پی ٹی ائی کے کچھ اور لوگ حکومت کو پتہ چل جائے کہ وہ کچے میں ہیں 10 منٹ کے اندر پنجاب پولیس کے اندر اتنا جذبہ ا جائے گا کہ صادق اباد سے لے کے کشمور تک سچ اپریشن مکمل کر لیا جائے گا

07/02/2024

الحمدللہ میرے چک 163 کا متفقہ فیصلہ انشاءاللہ ووٹ عمران خان کا 95 پرسنٹ

05/02/2024
05/02/2024

Address

I Card
Sirhind

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisal mahar official Vlog posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category