23/01/2024
بلکل کلاس ہی 🏏✌
وسیم ک ک
ہارے ہوۓ لشکر کا جیتا ہووا شیر بلکل👌🏏
کمال اِننگ کہیلے آج ایم ایس ایل لیگ میں
وسیم شاندار اننگز کھیلی آ ج 65 پلس کی جارحانا انگز کہیلے میچ تو ہار گئیں لیکن لوگو کا دل جیت لیا اس شہزادہ نے
ھارجیت خیل کا حصہ ہے لیکن ماشاءاللہ آپ کمال کہلیے ویلڈن
وسیم اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے ❤️