07/06/2026
آج میرا YouTube automation میں بہت بڑا نقصان ہو گیا، میری راتوں کی محنت ضائع ہو گئی ہے۔ میری پہلی earning $975 تھی جو ایک ہی ویڈیو سے بنی تھی، لیکن شاید وہ میرے نصیب میں نہیں تھی، میرا وہی چینل YouTube نے بند کر دیا۔ 😔📉
کبھی کبھی محنت کا پھل فوراً نہیں ملتا، لیکن ہار ماننا کوئی حل نہیں ہوتا… نئی شروعات ہمیشہ ممکن ہوتی ہے۔ 💪🔥