07/09/2026
اوپن سپر 10 شوٹنگ والی بال ٹورنامنٹ برمنگھم میں اعلی کھیل کا مظاہرہ کرنے پرپنجاب کلب برمنگھم اور کیپٹن چوہدری علی گجر کو مبارکباد
پنجاب کلب نے پورے ٹورنامنٹ میں بہت ہی شاندار گیم کھیلی
اور فائنل تک رسائی حاصل کی
فائنل میچ وقت کی کمی کی وجہ سے نا ہو سکا اور ٹاس پر فیصلہ ہوا جس پر سپارک ہل کلب نے ٹاس جیتا اور ونر قرار پائے۔ سٹار پلیئر پنجاب کلب فیضان مغل ٹورنامنٹ کے بیسٹ پلیئر رہے