Ghulam Mohiudin

Ghulam Mohiudin کرکٹ کی ہر خبر سب سے پہلے سب سے تیز
کرکٹ کی ہر خبر کے لیے پیج کو فالو کریں

مشین گن حارث روف 4 اوورز میں 52 رنز چاہیے تھا ٹیم کو جیتنے کے لیے 23 رنز اس نے بنوا دیئے 1 ہی اوور میں
20/06/2026

مشین گن حارث روف 4 اوورز میں 52 رنز چاہیے تھا ٹیم کو جیتنے کے لیے 23 رنز اس نے بنوا دیئے 1 ہی اوور میں

IF PAKISTAN HAD A FIFA WORLD CUP SQUADJust fir fun
17/06/2026

IF PAKISTAN HAD A FIFA WORLD CUP SQUAD

Just fir fun

🚨 END OF AN ERA FOR STOKES. 🚨Ben Stokes is reportedly considering stepping down as England’s Test captain. He may also a...
10/06/2026

🚨 END OF AN ERA FOR STOKES. 🚨

Ben Stokes is reportedly considering stepping down as England’s Test captain.

He may also announce his retirement from all forms of cricket.

🚨بریکنگ نیوز🚨 اطلاعات کے مطابق، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سفیان مقیم کو مستقبل میں انگلینڈ کی نمائندگی کرنے کی پیشکش کی ہے۔ ذ...
06/06/2026

🚨بریکنگ نیوز🚨 اطلاعات کے مطابق، انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے سفیان مقیم کو مستقبل میں انگلینڈ کی نمائندگی کرنے کی پیشکش کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان متوقع ٹرائی سیریز کے لیے سفیان مقیم کو انگلینڈ کے اسکواڈ میں شامل کیے جانے کا امکان زیرِ غور ہے۔ رپورٹس کے مطابق، سفیان مقیم کے پاس فیصلہ کرنے کے لیے ابھی کافی وقت موجود ہے، اور اگر وہ اکتوبر تک انگلینڈ کی نمائندگی کرنے کا فیصلہ کرتے ہیں تو وہ پاکستان اور سری لنکا کے خلاف ہونے والی ٹرائی سیریز میں انگلینڈ کے اسکواڈ کا حصہ بن سکتے ہیں۔ اگر یہ خبر درست ثابت ہوتی ہے تو یہ پاکستانی کرکٹ شائقین کے لیے ایک بڑی اور حیران کن پیش رفت ہو سکتی ہے۔🇵🇰❤🔥
کیا سفیان کو انگلینڈ کرکٹ کو جوائن کر لینا چاہیے ؟ اپنی رائے کا اظہار کمنٹ سیکشن میں دیں

Which player is best?
08/05/2026

Which player is best?

🚨بڑی خبر 🚨انڈیا نے ائی پی ایل سمیت تمام قسم کی کرکٹ اور تمام قسم کے کھیلوں کے ایونٹس پاکستان کے لیے کھیلنے کی اجازت دے د...
07/05/2026

🚨بڑی خبر 🚨
انڈیا نے ائی پی ایل سمیت تمام قسم کی کرکٹ اور تمام قسم کے کھیلوں کے ایونٹس پاکستان کے لیے کھیلنے کی اجازت دے دی ہے
نہ صرف کھیلنے کی اجازت دی ہے بلکہ ملٹی ویزے بھی دینے کی افر کر دی ہے کہ پاکستانی ملٹی ویزے لے کر جتنے بھی عرصے کا ویزہ ہوگا اس کے دورانیہ میں جتنی دفعہ مرضی انڈیا ا سکتے ہیں اور واپس جا بھی سکتے ہیں
پاکستانیو اللہ کا جتنا شکر ادا کر سکتے ہو اتنا کرو اتنا ہی کم ہے کیونکہ اج پاکستان کو جو عزت ملی ہوئی ہے وہ ایٹمی طاقت کی وجہ سے ملی ہوئی ہے پوری دنیا پاکستان کے نعرے لگا رہی ہے جو کہ انڈیا سے اب برداشت نہیں ہو رہا ہے
اور یقینا انہوں نے کوئی نہ کوئی نمک ح**** کرنی ہے کوئی نہ کوئی بے غیرتی کرنی ہے کوئی نہ کوئی پروپگنڈا کرنا ہے جس کی وجہ سے یہ پاکستان کو انڈیا انے کی اجازت دے رہے ہیں
بے شک ہم امن چاہتے ہیں لیکن پاکستان کو صاف صاف بول دینا چاہیے کہ جب تک اپ پاکستان میں ا کر نہیں کھیلیں گے تب تک ہم انڈیا نہیں جائیں گے
پھر اگر انڈیا پاکستان میں کوئی ایونٹ کھیلنے ا جاتا ہے کوئی ٹی ٹونٹی یا او ڈی ائی کی سیریز کھیلنے ا جاتا ہے تو پھر پاکستان کو بھی چاہیے کہ کرکٹ کو بحال کرے اور انڈیا میں جا کر کھیلے لیکن اس سے پہلے جب تک انڈیا پاکستان نہ ائے تب تک پاکستان کو یہ قدم نہیں اٹھانا چاہیے 💯


07/05/2026

Babar Azam on strike rate #

07/05/2026

Babar Azam on strike rate

Address

Birmingham
Perry Barr

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ghulam Mohiudin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ghulam Mohiudin:

Share

Category