Ajk volleyball club uk

Ajk volleyball club uk � volleyball

08/05/2026
Congratulations team Darby
08/02/2026

Congratulations team Darby

Congratulations Ajk team uk win final Birmingham
05/01/2026

Congratulations Ajk team uk win final Birmingham

جو بیت گیا وہ دور نہ آئے گااس دل میں سوا تیرے کوئی اور نہ آئے گاکنگ آف فورس شاہ زیب شعیبو اینڈ خلیق پہٹو۔
15/12/2025

جو بیت گیا وہ دور نہ آئے گا
اس دل میں سوا تیرے کوئی اور نہ آئے گا

کنگ آف فورس شاہ زیب شعیبو اینڈ خلیق پہٹو۔

کشمیر والی بال میں سب سے زیادہ فین فالوئنگ رکھنے والے بہت ہی با اخلاق اور بہترین پلیئر جعفر کشمیری اور زیاد زیدی  اللہ پ...
15/12/2025

کشمیر والی بال میں سب سے زیادہ فین فالوئنگ رکھنے والے بہت ہی با اخلاق اور بہترین پلیئر جعفر کشمیری اور زیاد زیدی اللہ پاک دونوں کو صحت اور سلامتی والی لمبی زندگی دے۔ Shaheed Volleyball Club Pallandri

زیاد زیدی اس بار بھی بدقسمتی سے سلطان کپ نہ کھیل سکےانکے چاہنے والوں نے بہت مس کیا
15/11/2025

زیاد زیدی اس بار بھی بدقسمتی سے سلطان کپ نہ کھیل سکے
انکے چاہنے والوں نے بہت مس کیا

السلام علیکمکچھ عرصے کے لیے والی بال سے مکمل طور پر علیحدگی کرتا ہوں دورانِ کھیل یا کھیل کے حوالے سے کسی بھائی ,دوست کی ...
07/10/2025

السلام علیکم
کچھ عرصے کے لیے والی بال سے مکمل طور پر علیحدگی کرتا ہوں دورانِ کھیل یا کھیل کے حوالے سے کسی بھائی ,دوست کی دل ازاری ہوئی ہو تو معاف کیجئے گا
فی امان اللہ......

Address

Oldham

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ajk volleyball club uk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category