PSL Pakistan super league

PSL Pakistan super league Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PSL Pakistan super league, Sports Team, Moortown, Leeds.
(1)

بابر اعظم اور محمد عامر اور شاہین آفریدی 🙏🙏🙏🙏💔💔💔💔💔💔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏆🏆🏏💯👍👍👍
02/06/2025

بابر اعظم اور محمد عامر اور شاہین آفریدی 🙏🙏🙏🙏💔💔💔💔💔💔🇵🇰🇵🇰🇵🇰🏆🏆🏏💯👍👍👍

South Africa's white-ball maestro announces retirement from international cricket 👀
02/06/2025

South Africa's white-ball maestro announces retirement from international cricket 👀

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 فائنل ہمارے پیج پر پہلا مقابلہ ♥️عامر 👍Vs شاہین ♥️کس کے چاہنے والے زیادہ ۔۔۔۔؟؟24 گھنٹوں بعد ن...
24/05/2025

پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 10 فائنل
ہمارے پیج پر پہلا مقابلہ ♥️
عامر 👍Vs شاہین ♥️
کس کے چاہنے والے زیادہ ۔۔۔۔؟؟
24 گھنٹوں بعد نتائج سامنے رکھیں جائیں ♥️
Follow PSL Pakistan super league for all cricket information
fans

لاہور قلندرز PSL کی تاریخ کی پہلی ٹیم ہے جس نے دو الگ الگ سالوں میں 100 چھکے لگائے - 2025 میں 103 اور 2023 میں 100 چھکے۔...
23/05/2025

لاہور قلندرز PSL کی تاریخ کی پہلی ٹیم ہے جس نے دو الگ الگ سالوں میں 100 چھکے لگائے - 2025 میں 103 اور 2023 میں 100 چھکے۔ 🔥

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کا ٹی ٹوئینٹی اسکواڈ۔ ملتان سلطان کو کوئی کھلاڑی شامل نہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئیٹہ...
21/05/2025

بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کا ٹی ٹوئینٹی اسکواڈ۔ ملتان سلطان کو کوئی کھلاڑی شامل نہیں جبکہ اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئیٹہ گلیڈی ایٹر کے چار چار پشاور زلمی اور کراچی کنگز کے تین تین جبکہ لاہور قلندر کے دو کھلاڑی شامل🤓🥰🏏

21/05/2025

کنگ بابر اعظم کے فینز حاضری لگاؤں♥️🥰🥰 ۔
کنگ بابر اعظم کی باتیں سنو😭
دوستو اس کی اخلاق دیکھو 🥰🥰


⚾🌎💬🏏

لاہور قلندر کی ٹیم نے پشاور زلمی کے خلاف9.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنا لیے ہیں   |   |   |   |  |   |
18/05/2025

لاہور قلندر کی ٹیم نے پشاور زلمی کے خلاف9.1 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 110 رنز بنا لیے ہیں

| | | | | |

ناں باؤلنگ کرنا آتا ہے اور ناں فیلڈنگ کرنا آتا ہے ۔پتہ نہیں پشاور زلمی نے محمد علی میں ایسا کیا دیکھا ہے ۔
18/05/2025

ناں باؤلنگ کرنا آتا ہے اور ناں فیلڈنگ کرنا آتا ہے ۔
پتہ نہیں پشاور زلمی نے محمد علی میں ایسا کیا دیکھا ہے ۔

پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے درمیان 13 ، 13 اوورز کا میچ ہوگا ۔
18/05/2025

پشاور زلمی اور لاہور قلندر کے درمیان 13 ، 13 اوورز کا میچ ہوگا ۔

دونوں ٹیموں کی کھلاڑی پچ میں پریکٹس کرتے ہوئے
18/05/2025

دونوں ٹیموں کی کھلاڑی پچ میں پریکٹس کرتے ہوئے

9 بجکر 20 منٹ پر پچ کا معائنہ کیا جائے گا ۔🥰🤓
18/05/2025

9 بجکر 20 منٹ پر پچ کا معائنہ کیا جائے گا ۔🥰🤓

Address

Moortown, Leeds

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PSL Pakistan super league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category