Kachigram Super League

Kachigram Super League Original Creator :
Original content produced by Kachigram Super League. All rights reserved.
(2)

12/07/2026

بڑا ٹاکرا 🔥
شفیع الرحمن بمقابلہ نعمان آرچر 🔥 آخری گیند پر اس میچ کا فیصلہ ہوا

شالپین کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ شالپین عزیز لالا نے آج بہترین کیھل کیا پیش کرکے فائنل تک رسائی حاصل کیں لیکن فائنل میچ...
12/07/2026

شالپین کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنمنٹ شالپین
عزیز لالا نے آج بہترین کیھل کیا پیش کرکے فائنل تک رسائی حاصل کیں لیکن فائنل میچ نہیں جیت سکے ۔ کوئ بات لالا فائنل کھیلنا بھی اعزا کی بات ہے ۔ ویلڈن نیکسٹ ٹائم انشااللہ

12/07/2026

AD brand ❤️‍🔥

کا چیگرام سپر لیگ صرف ایک پیج نہیں، بلکہ لوکل کرکٹ کی ترقی کا ایک مشن ہے، اور اس مشن کے دو مضبوط ستون پھٹان خان اور اسلم...
12/07/2026

کا چیگرام سپر لیگ صرف ایک پیج نہیں، بلکہ لوکل کرکٹ کی ترقی کا ایک مشن ہے، اور اس مشن کے دو مضبوط ستون پھٹان خان اور اسلم حسرت ہیں۔

یہ دونوں ہمیشہ اپنے آرام، سہولت اور قیمتی وقت کی پروا کیے بغیر دور دراز علاقوں کا سفر کرتے ہیں، گراؤنڈز میں گھنٹوں کھڑے رہتے ہیں، میچز ریکارڈ کرتے ہیں اور انہیں دنیا بھر تک پہنچاتے ہیں۔ آج کے دور میں سب سے قیمتی چیز وقت ہے، اور انہوں نے اپنا یہی قیمتی وقت لوکل کرکٹ کے نام کر دیا ہے۔

اللہ کے فضل سے ہماری اس محنت نے ایسے بے شمار باصلاحیت کھلاڑیوں کو دنیا کے سامنے متعارف کروایا جنہیں پہلے کوئی نہیں جانتا تھا۔ آج انہی میں سے کئی نوجوان کرکٹرز اپنی صلاحیتوں کی بدولت پہچانے جا رہے ہیں، اور یہ سب مسلسل محنت، لگن اور کرکٹ سے بے لوث محبت کا نتیجہ ہے۔

یہ آپ سب کی محبت، اعتماد اور حوصلہ افزائی ہی ہے جو ہمیں ہر روز مزید جوش و جذبے کے ساتھ لوکل کرکٹ کی خدمت کرنے پر آمادہ کرتی ہے۔ آپ لوگوں کی بے لوث سپورٹ ہی ہماری اصل طاقت ہے، اور اسی کے سہارے ہمارا یہ سفر ان شاء اللہ جاری رہے گا۔ ❤️🏏

ان شاء اللہ ہماری یہ کوشش اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گی۔
ہم لوکل کرکٹ کے ہر ٹیلنٹ کو اس کا حق دلانے اور ہر ہیرے کو دنیا کے سامنے لانے کے لیے اپنی خدمات جاری رکھیں گے۔

پھٹان خان ❤️ اسلم حسرت
کاچیگرام سپر لیگ — لوکل کرکٹ کی مضبوط آواز۔ 🏏

🏏🔥 سید خیام حسین — خیبر پختونخوا کا فخر، ٹیپ بال  کرکٹ کا بے تاج بادشاہ! 👑کچھ کھلاڑی صرف میچ نہیں جیتتے، بلکہ اپنے کھیل ...
12/07/2026

🏏🔥 سید خیام حسین — خیبر پختونخوا کا فخر، ٹیپ بال کرکٹ کا بے تاج بادشاہ! 👑

کچھ کھلاڑی صرف میچ نہیں جیتتے، بلکہ اپنے کھیل سے دل بھی جیت لیتے ہیں۔ سید خیام حسین انہی ستاروں میں سے ایک ہیں۔

جہاں بھی قدم رکھتے ہیں، کامیابی ان کا استقبال کرتی ہے۔ 140 مضبوط ٹیموں کے درمیان دو مرتبہ کراس سنگل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کا چیمپئن بننا کوئی معمولی کارنامہ نہیں، بلکہ غیرمعمولی صلاحیت، محنت اور مسلسل کارکردگی کا ثبوت ہے۔

گیند ہاتھ میں ہو تو خطرناک بولر، بیٹ ہاتھ میں ہو تو تباہ کن بیٹسمین۔ ہر ٹورنامنٹ میں ایسی آل راؤنڈ کارکردگی دکھاتے ہیں کہ دیکھنے والے یہی سوچتے رہ جاتے ہیں کہ یہ ایک بہترین بیٹسمین ہیں یا ایک لاجواب بولر۔

سید خیام حسین صرف ایک کھلاڑی نہیں، بلکہ ایک مکمل میچ ونر ہیں۔ 💪🏆

🌟 Respect for a true Champion. The King of All-Round Performance! ❤️🏏

12/07/2026

🔥 Double Clash, Double Excitement! 🔥

🏏 Maaz Ghani 🆚 Arshad Ghunda
🏏 Mehran Saeed 🆚 Irshad Afridi

Two blockbuster battles, one electrifying stage! 💥
Who will dominate the crease and who will rise as the ultimate champion? 👑

📍 Cross Single Wicket Cricket Tournament – Alpurai

انگلینڈ نے ٹی ٹونٹی میں انڈیا سے نمبروں پوزیشن چھین لی۔ انگلینڈ نے انڈیا کو 4/0 سے شکست دیدی
11/07/2026

انگلینڈ نے ٹی ٹونٹی میں انڈیا سے نمبروں پوزیشن چھین لی۔ انگلینڈ نے انڈیا کو 4/0 سے شکست دیدی

انگلینڈ نے ٹی ٹونٹی سیریز میں انڈیا کو وائٹ واش کردیا ۔ اور ساتھ میں نمبر ون پوزیشن بھی چھین لی۔ ویلڈن انگلینڈ
11/07/2026

انگلینڈ نے ٹی ٹونٹی سیریز میں انڈیا کو وائٹ واش کردیا ۔ اور ساتھ میں نمبر ون پوزیشن بھی چھین لی۔ ویلڈن انگلینڈ

انڈیا  وائٹ واش ہونے سے صرف 18 گیندیں دور🤣😂ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کے ہاتھوں ذلیل 🤪
11/07/2026

انڈیا وائٹ واش ہونے سے صرف 18 گیندیں دور🤣😂
ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کے ہاتھوں ذلیل 🤪

انگلینڈ بمقابلہ انڈیا ٹی ٹونٹی 258 رنز کے جواب انڈیا مشکلات کا شکار . 36 گیندوں پر مزید 111 رنز کی ضرورت ۔
11/07/2026

انگلینڈ بمقابلہ انڈیا ٹی ٹونٹی
258 رنز کے جواب انڈیا مشکلات کا شکار . 36 گیندوں پر مزید 111 رنز کی ضرورت ۔

Address

23-25 Granville Street
Manchester
BB101AH

Telephone

+923469415308

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kachigram Super League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category