16/11/2023
اس عظیم ہستی کا نام وہاب ریاض ہے ۔ ہیں تو یہ فاسٹ بولر جو کہ پنجاب کی نگران حکومت کے نگران وزیر کھیل بھی ہیں یہ وہ عظیم فاسٹ بالر ہیں جو پاکستانی ٹیم میں کم بیک کرنا چاہتے ہیں اور اس کے لیے ان کو خود کو قاہل کرنا پڑے گا کیونکہ اس وقت یہ پاکستان کے چیف سلیکٹر بھی ہیں۔ یہ وہ واحدچیف سیلکٹر ہیں جو PSL کے رفرنچاہز میں ایک کھلاڑی کے طور پر کھیل رہے ہیں۔ اب انھوں نے آنے والے PSL میں کھلاڑی وہاب ریاض نے اپنی پرفارمنس سے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کو متاثر کرنا ہے اور پاکستانی ٹیم میں کم بیک کرنا ہے اور اس کے لیے ان کے پاس نگران وزیر کھیل وہاب ریاض کی بھر پور سپورٹ بھی حاصل ہے۔