02/08/2026
Proud of YOUNG STAR KOTLAI
🏏 کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ 🏆
#رزاق فرم کوٹلی کا شاندار کھیل! 🔥
آج کے کراس سنگل وکٹ ٹورنامنٹ میں #رزاق فرم کوٹلی نے دن بھر زبردست اور جارحانہ کھیل پیش کرتے ہوئے بڑی بڑی نامور ٹیموں کو ٹورنامنٹ سے باہر کا راستہ دکھایا!
اگرچہ فائنل میچ میں قسمت نے ساتھ نہ دیا اور ہارڈ لک کا سامنا کرنا پڑا، لیکن ہار جیت کھیل کا حصہ ہے۔ جس جذبے اور فائٹنگ اسپرٹ سے آپ لوگ کھیلے، وہ واقعی داد کے قابل ہے! 👏💪
"جیت کی خوشی بھی، ہار کا احترام بھی"
ویل ڈن برادرز! آئندہ کے لیے مزید کامیابیوں کے لیے نیک تمنائیں! 🎉🙌
DAGAY SPORTS YOUNG STAR KOTLAI