CricVibe

CricVibe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from CricVibe, Sports Team, 40-44 Floral Street, Covent Garden.

*ہرن مینار شیخوپورہ* کی تاریخی اور دلکش فضاؤں میں *شیروکے چیمپئن لیگ* کی ٹرافی کی شاندار رونمائی تقریب منعقد ہوئی۔ سرسبز...
16/02/2026

*ہرن مینار شیخوپورہ* کی تاریخی اور دلکش فضاؤں میں *شیروکے چیمپئن لیگ* کی ٹرافی کی شاندار رونمائی تقریب منعقد ہوئی۔ سرسبز میدان، قدیم عمارت کی عظمت اور پُر وقار ماحول نے اس یادگار لمحے کو مزید باوقار بنا دیا۔

*تقریب میں 14 ٹیموں* *کے کپتانوں* نے بھرپور شرکت کی۔ ہر کپتان اپنے عزم، حوصلے اور جیت کے جذبے کے ساتھ موجود تھا، جس سے پورا ماحول کھیلوں کی روح اور مثبت مسابقت سے جگمگا اٹھا۔ ٹرافی کی رونمائی کے وقت جوش و خروش دیدنی تھا، جیسے ہر دل میں کامیابی کا ایک نیا خواب جاگ اٹھا ہو۔

*چیف آرگنائزرز وحید عباس کمبوہ، زرگام عباس ، بلال تاج اور انتظامیہ* کی جانب سے *بار بی کیو* کا بہترین اور شاندار اہتمام کیا گیا، جس نے تقریب کو مزید خوشگوار بنا دیا۔ *خوش ذائقہ کھانوں* اور باہمی میل جول نے کھلاڑیوں اور مہمانوں کے درمیان محبت اور یکجہتی کے رشتے کو مضبوط کیا۔

یہ تقریب نہ صرف ایک کھیل کے آغاز کی علامت تھی بلکہ بھائی چارے، سپورٹس مین اسپرٹ اور مثبت سرگرمیوں کے فروغ کا خوبصورت پیغام بھی دے گئی۔ *شیروکے چیمپئن لیگ کی یہ یادگار شام یقیناً طویل عرصے تک سب کے دلوں میں تازہ رہے گی* ۔i

چھوٹی عید بڑا میلہ   (سیزن8)شیروکی چیمپئن لیگ سیزن 2026پہلا انعام ـ 2 لاکھ بمع 🏆 دوسرا انعام ـ 1 لاکھ بمع 🏆 ٹوٹل ٹیم ـ12...
28/01/2026

چھوٹی عید بڑا میلہ (سیزن8)
شیروکی چیمپئن لیگ سیزن 2026
پہلا انعام ـ 2 لاکھ بمع 🏆
دوسرا انعام ـ 1 لاکھ بمع 🏆
ٹوٹل ٹیم ـ12
چیف آرگنائزر ـ
ضرغام عباس ـ وحید عباس کمبوہ ـ ملک بلال تاج

LIVE ON CricVibe

19/01/2026














دُنیا بھر میں بسنے والے اسمتھ اور بابر کے کروڑوں چاہنے والوں کیلئے آج عید کا دن ہے۔ اپنے دور کے دو عظیم کھلاڑی بابر اعظم...
12/01/2026

دُنیا بھر میں بسنے والے اسمتھ اور بابر کے کروڑوں چاہنے والوں کیلئے آج عید کا دن ہے۔ اپنے دور کے دو عظیم کھلاڑی بابر اعظم اور سٹیو اسمتھ تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک ساتھ اوپننگ کرتے ہوئے دیکھائی دے رہے ہیں۔ دونوں سلو کھلیں یا فاسٹ کرکٹ ہمارے لیے یہ چیز اہم نہیں، ہم نے دو لیجینڈ کا ایک ساتھ دیدار کرلیا ہمارے لیے یہی کافی ہے، سکون مل گیا ہے۔ مخالفین کو اوپر نیچے، اندر باہر سے آگ لگ گئی ہے، ہر طرف دُنیا بھر کے الیکٹرانک میڈیا، پرنٹ میڈیا اور سوشل میڈیا کے ہر پلیٹ فارم پر ان دونوں شہزادوں کا تذکرہ چل رہا ہے۔۔۔🔥🙌❤️🥀

12/01/2026

04/01/2026
21/12/2025






🚨لیجنڈ رکی پونٹنگ کا ایک بار پھر بابر اعظم کی شاندار تعریف🚨 رکی پونٹنگ نے کہا ہے🗣 کہ آج بابر اعظم نے جس انداز سے اننگز ک...
21/12/2025

🚨لیجنڈ رکی پونٹنگ کا ایک بار پھر بابر اعظم کی شاندار تعریف🚨
رکی پونٹنگ نے کہا ہے🗣 کہ آج بابر اعظم نے جس انداز سے اننگز کا آغاز کیا، وہ کسی عام بلے باز کا کام نہیں تھا۔ خاص طور پر جو پہلا کور ڈرائیو اس نے مارا، وہ شاٹ صرف ایک کلاسیکل بیٹسمین ہی کھیل سکتا ہے — اور وہ ہے بابر اعظم!"بابر نے نہ صرف ٹیم کو سنبھالا، بلکہ دباؤ کے وقت اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھایا۔ یہ وہ اننگز تھی جو صرف ایک لیڈر، ایک سچے اسٹار سے ہی ممکن تھی 🔥👏

19/12/2025

وہ اتنا حسین ہے کہ اس پہ ہر رنگ خوب صورت لگتا ہے 🫠🩷
19/12/2025

وہ اتنا حسین ہے کہ اس پہ ہر رنگ خوب صورت لگتا ہے 🫠🩷

Address

40-44 Floral Street
Covent Garden
WC2E9TB

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when CricVibe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share