Royal Eagles

Royal Eagles ⚽ Royal Eagles FC 🦅
🔥 Passion • Hardwork • Victory
💪 United as a Team, Flying like Eagles
🏆 Football • Friendship • Brotherhood

08/03/2026
الحمدُللہ! ہماری ٹیم کے دو کھلاڑی مردان بورڈ کی ٹیم میں سلیکٹ ہو گئے ہیں۔ وہ آج ملتان روانہ ہو رہے ہیں — عبدالقادر اور ب...
22/10/2025

الحمدُللہ! ہماری ٹیم
کے دو کھلاڑی مردان بورڈ کی ٹیم میں سلیکٹ ہو گئے ہیں۔ وہ آج ملتان روانہ ہو رہے ہیں — عبدالقادر اور بائس۔ سب دعاؤں میں یاد رکھیں۔ ⚽️🙏

Team
29/09/2025

Team

Squad
26/09/2025

Squad

Tomorrow inshallah
26/09/2025

Tomorrow inshallah

آل کے پی کے امن فٹبال چیمپیئن شپ 2025 یونس سٹیڈیم مردان میں آج ایک بہترین میچ آمان گڑھ ایف سی اور رائل ایگل  کے درمیان ک...
24/09/2025

آل کے پی کے امن فٹبال چیمپیئن شپ 2025 یونس سٹیڈیم مردان میں آج ایک بہترین میچ آمان گڑھ ایف سی اور رائل ایگل کے درمیان کھیلا گیا دونوں ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا فل ٹائم تک میچ بغیر کسی گول کے برابر رہا پنلٹی ککس پر رائل ایگل نے آمان گڑھ ایف سی کو ہرا کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
آج کے مھمان خصوصی ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن نوشہرہ کے صدر ملک عمران تھے
میچ ریفری علی رحمان
اسسٹنٹ خیرالامین جبل طلحہ خان
Sponcerd

Adresse

Aubusson
23200

Notifications

Soyez le premier à savoir et laissez-nous vous envoyer un courriel lorsque Royal Eagles publie des nouvelles et des promotions. Votre adresse e-mail ne sera pas utilisée à d'autres fins, et vous pouvez vous désabonner à tout moment.

Contacter L'entreprise

Envoyer un message à Royal Eagles:

Partager