09/06/2025
📢📢📢📢🏏🏏🏏🏏🏆🏆🏆🏆🇪🇸🇪🇸
لیں جی شائقین کرکٹ ہو جائیں تیار سجنے جا رہا ہے لوگرونیو کی سرزمین پر ایک پھر سے کرکٹ میلہ🏏💪
🏏🏆آل سپین ٹیپ بال کرکٹ میلہ لوگرونیو🏆🏏
جس میں ہوں گے سپین کے تمام سٹارز👌💪
پہلا انعام۔کیش پرائز 💶🏆
دوسرا انعام۔کیش پرائز💶🏆
تاریخ۔19 جولائی بروز ہفتہ
چیف آرگنائزر۔علی اکبر چیمہ۔دانی گجر۔شیری گجر۔علی امتیاز۔وقاص اکرم۔سہیل اور پوری گجر سی سی ٹیم 😍💐
زیرنگرانی۔گجر سی سی لوگرونیو👌👍
گراونڈ۔لوگرونیو
لائیو ایکشن۔
🏏
Tortosa Cricket Club -TTC Ali Akbar Cheema Waqas Akram