live cricket score

live cricket score This page make for cricket (pakpattan) (shafiqrkb)
(4)

ماشاللہ! بابر اعظم نے آج 52 گیندوں پر سنچری مکملی🤫اور یہ بابر اعظم کی ٹی ٹوئینٹی میں 12th سنچری ہے💀                    ...
19/04/2026

ماشاللہ! بابر اعظم نے آج 52 گیندوں پر سنچری مکملی🤫
اور یہ بابر اعظم کی ٹی ٹوئینٹی میں 12th سنچری ہے💀

19/04/2026
10/04/2026
















































*_🎥HBL PSL SESSION 11🎊_**_پی ایس ایل 11کی ابھی تک 12 میچوں کے بعد most runs🏌️‍♀️ کی ٹیبل پر  سمیر منہاس کا قبضہ انہوں نے...
05/04/2026

*_🎥HBL PSL SESSION 11🎊_*

*_پی ایس ایل 11کی ابھی تک 12 میچوں کے بعد most runs🏌️‍♀️ کی ٹیبل پر سمیر منہاس کا قبضہ انہوں نے 3 🏃🏻‍♂️اننگز میں(60)کی ایوریج سے 180 رنز بنائی ہے💥_*

راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ٹارگٹ دے دیا 🤗❤️
04/04/2026

راولپنڈیز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کے لیے 157 رنز کا ٹارگٹ دے دیا 🤗❤️

Most T20 Hundreds by Pakistani Batters 🇵🇰🔥😍.1. Babar Azam 2. Sahibzada Farhan 3. Ahmad Shahzad
03/04/2026

Most T20 Hundreds by Pakistani Batters 🇵🇰🔥😍.

1. Babar Azam
2. Sahibzada Farhan
3. Ahmad Shahzad

🚨نیشنل اسٹیڈیم کراچی تیار🚨 کراچی نیشنل سٹیڈیم سے اوپر کے پردے ہٹا کر نیو لوک میں آپ سب کے سامنے! یہاں پر  پہلا میچ ہوگا ...
03/04/2026

🚨نیشنل اسٹیڈیم کراچی تیار🚨 کراچی نیشنل سٹیڈیم سے اوپر کے پردے ہٹا کر نیو لوک میں آپ سب کے سامنے! یہاں پر پہلا میچ ہوگا پشاور زلمی اور حیدرآباد گیگنز مین کی۔ ✅❤🔥

03/04/2026

_*🚨 خبروں کے مطابق فخر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ان جھوٹے الزامات کے ساتھ بین الاقوامی کرکٹ نہیں کھیلیں گے اگر اپنا نام صاف کرنے کے لیے معاملہ عدالت تک لے جانا پڑا تو وہ ایسا بھی کریں گے🔰*_
`اسپورٹس جرنلسٹ ثناءاللہ`

PSL 2026 – Most Wickets 🔥🏏Hasan Ali leads the chart with a fiery start 💪Abrar Ahmed & Shaheen Afridi close behind ⚡Bowle...
03/04/2026

PSL 2026 – Most Wickets 🔥🏏

Hasan Ali leads the chart with a fiery start 💪
Abrar Ahmed & Shaheen Afridi close behind ⚡
Bowlers dominating the tournament early on 👀

Who will finish as the top wicket-taker? 🤔

_*🚨 فخر زمان نے پی سی بی کو چیلنج کر دیا*__📍پی سی بی نے انہیں گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزامات پر 2 میچز کے لیے پابند ک...
02/04/2026

_*🚨 فخر زمان نے پی سی بی کو چیلنج کر دیا*_

_📍پی سی بی نے انہیں گیند کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کے الزامات پر 2 میچز کے لیے پابند کیا_

_📍فخر کا کہنا ہے: وہ بال ٹیمپرنگ کے قصوروار نہیں ہیں اور پی سی بی کو اپنا فیصلہ واپس لینا چاہیے۔_

01/04/2026

Ball tempering list Part 10

Address

Sharjah

Telephone

+923096460122

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when live cricket score posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share