06/09/2026
🏆🔥 سپر 4 ٹورنامنٹ کے چیمپئنز — اوگی فائٹرز! 🔥🏆
اوگی فائٹرز نے شاندار کھیل، بہترین ٹیم ورک اور زبردست فائٹنگ اسپرٹ کے ساتھ سپر 4 ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا! 🏏💪
🎉 بہت بہت مبارک ہو اوگی فائٹرز! 🎉
🏆 Champions of Super 4 Tournament 🏆
جیت اوگی فائٹرز کی،! ❤️🏏