Jaam Editz

Jaam Editz Sports Update 🇵🇰🇮🇳🇱🇰🇿🇦🇬🇧🇦🇺❤️

04/04/2026

Islamabad United Vs Pindiz
Match delay due to wet Out field

عثمان طارق 🗣️"میں اکثر اپنی فیملی سے کہتا ہوں کہ مجھے صرف اچھا نام اور عزت کمانی ہے۔ جو بھی پیسہ کماتا ہوں، وہ آپ لوگوں ...
04/04/2026

عثمان طارق 🗣️

"میں اکثر اپنی فیملی سے کہتا ہوں کہ مجھے صرف اچھا نام اور عزت کمانی ہے۔ جو بھی پیسہ کماتا ہوں، وہ آپ لوگوں کے لیے ہے۔ آج بھی میرے پاس iPhone نہیں ہے، لوگ ہنستے ہیں اور کہتے ہیں کہ اب تک لے لینا چاہیے تھا۔ میں آج بھی 1994 کی Toyota Corolla چلاتا ہوں، اور مجھے Haval یا کسی اور گاڑی میں خاص دلچسپی نہیں۔ اگر کبھی واقعی ضرورت ہوئی تو ضرور سوچوں گا۔ میری ترجیحات صرف اپنی فیملی کی خواہشات پوری کرنا ہیں، میں بس اسی کے لیے جی رہا ہوں۔ مجھے کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا ہے اور میں اس پر بہت خوش ہوں۔"

Who Will Win.????
04/04/2026

Who Will Win.????

فخر پاکستان 🇵🇰💚
04/04/2026

فخر پاکستان 🇵🇰💚

Fakhar zaman Team Desert Vipers Win by 4 Wkts
02/12/2025

Fakhar zaman Team Desert Vipers Win by 4 Wkts

BIG BREAKING NEWS 🚨Peshawar Zalmi and Travis Head have confirmed that today is Tuesday and tomorrow is Wednesday 🥹
02/12/2025

BIG BREAKING NEWS 🚨

Peshawar Zalmi and Travis Head have confirmed that today is Tuesday and tomorrow is Wednesday 🥹

🚨 Pakistan to tour Sri Lanka for 3️⃣-match T20I series in January 2026 🏏
02/12/2025

🚨 Pakistan to tour Sri Lanka for 3️⃣-match T20I series in January 2026 🏏

ایک مزدور قسم کا کرکٹر پاکستان میں کم ہی آیا ہے اور اگر آتا بھی ہے تو چند دنوں میں ہی بدل جاتا ہے- پر عبدالرزاق ایسا کھل...
02/12/2025

ایک مزدور قسم کا کرکٹر پاکستان میں کم ہی آیا ہے اور اگر آتا بھی ہے تو چند دنوں میں ہی بدل جاتا ہے- پر عبدالرزاق ایسا کھلاڑی تھا جو ساری عمر ایک مزدور سا کھلاڑی لگا, 1996 میں بھی اور 2011 میں بھی لیکن شاید ایسا صرف لگتا تھا-

عمران خان کے بعد اگر پاکستان کو کوئی آل راؤنڈر ملا تو وہ عبدالرزاق ہی تھا اور اس کے بعد انتظار جاری ہے- عبدالرزاق حد درجہ سست بیٹنگ سے لے کر نہایت تیز رفتار بیٹنگ کر سکتا تھا- ورلڈکپ 99 میں عبدالرزاق کو ون ڈاؤن بھیجا جاتا تھا تاکہ وہ نئی گیند کو روک روک کر پرانا کر سکے, انڈیا میں کامران اکمل کے ساتھ مل کر گیندیں روک روک کر ٹیسٹ بچایا اور آسٹریلیا میں میکگرا کو ایک اوور میں پانچ چوکے دے مارے اور جنوبی افریقہ کو اس وقت اکیلے مات دی جب پانچ وکٹیں گر چکی تھیں اور 150 رنز ساڑھے سات کے رن ریٹ سے بنانا تھے-

نئی گیند سے سچن ٹنڈولکر کو 99 کی وی بی سیریز میں جتنا تنگ عبدالرزاق نے کیا, اتنا کم ہی کسی پاکستانی باؤلر نے کیا تھا- اندر آتی گیند پر سچن بولڈ اور ایل بی ڈبلیو ہوا اور باہر نکلتی گیند سے بھی آف سٹمپ اڑا دی- اگر عبدالرزاق کی ریورس سوئنگ یاد کی جائے تو سری لنکا کے خلاف شارجہ کا وہ ون ڈے یاد آ جاتا ہے جو پاکستان ہار چکا تھا اور پھر عبدالرزاق نے پرانے گیند سے میچ کا پانسہ پلٹ دیا-

عبدالرزاق آج اپنی سالگرہ منا رہے ہیں

Last Pic of King Babar Azam
02/12/2025

Last Pic of King Babar Azam

Congratulations Bangladesh on Winning T20 Series vs Ireland 2-1
02/12/2025

Congratulations Bangladesh on Winning T20 Series vs Ireland 2-1

🚨 پی سی بی کا فیصلہ — پی ایس ایل ٹرافی ٹور لندن اور مانچسٹر سے شروع ہوگا 🚨پی سی بی نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پی ...
02/12/2025

🚨 پی سی بی کا فیصلہ — پی ایس ایل ٹرافی ٹور لندن اور مانچسٹر سے شروع ہوگا 🚨

پی سی بی نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل ٹرافی ٹور کا آغاز لندن اور مانچسٹر سے کیا جائے گا۔
ٹاپ کرکٹرز بھی اس مہم کا حصہ بنیں گے۔


Address

Al Satwa Al Bada'a
Dubai

Telephone

+971545459394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaam Editz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category