Aظhar criکet

Aظhar criکet Cricket Smooth Videos
(1)

28/08/2026
The king Babar return to 2nd test against England in Lords.
26/08/2026

The king Babar return to 2nd test against England in Lords.

بابر اعظم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں کھلایں جانے کا امکان ۔
24/08/2026

بابر اعظم کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں کھلایں جانے کا امکان ۔

بھارت کے اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گوپتا کا پاکستان کو انگلینڈ سے شکست پر کہنا ہے کہ میں نہیں مانتا جس ملک نے دنیا کے سب سے ...
22/08/2026

بھارت کے اسپورٹس جرنلسٹ وکرانت گوپتا کا پاکستان کو انگلینڈ سے شکست پر کہنا ہے کہ میں نہیں مانتا جس ملک نے دنیا کے سب سے تیز رفتار گیند باز پیدا کیے ہیں جس ملک نے وسیم اکرم ،شعیب اختر ،وقار یونس ،اور لاتعداد بہترین گیند باز ہو اس ملک کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کےفاسٹ بولرز 130 کے اسپیڈ سے زیادہ تیز باولنگ نہیں کراسکے جس ملک کے پاس سعید انور انضمام جاوید میانداد یونس خان یوسف جیسے سٹار موجود ہو اس ٹیم کا حال یہ ہو یہ بڑا سوال ہے ضرور کوئی مسئلہ ہے کوئی وجہ ہے جو پاکستان کرکٹ کو آگے نہیں آنے دیا جارہا ہے مجھے پورا یقین ہے کہ اگر وسیم اکرم جیسا گیند باز بھارت کے پاس ہوتا تو اب آل ٹائم وہ بھارتی ٹیم کا باولنگ کوچ ہوتا وسیم بھائی جیسا بڑے نام کو ٹی وی شو میں نہیں آپ کی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں ہونا چاہئے تھا

England thrashed Pakistan by an innings and 103 runs in the first Test at Headingley, Leeds. 👀💔
21/08/2026

England thrashed Pakistan by an innings and 103 runs in the first Test at Headingley, Leeds. 👀💔

علی عثمان کی شاندار پانچ وکٹیں بھی پاکستان کو انگلینڈ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کافی ثابت نہ ہو سکیں۔ جو روٹ، ہیری بروک اور ج...
21/08/2026

علی عثمان کی شاندار پانچ وکٹیں بھی پاکستان کو انگلینڈ پر دباؤ ڈالنے کے لیے کافی ثابت نہ ہو سکیں۔ جو روٹ، ہیری بروک اور جارڈن کاکس کی نصف سنچریوں کی بدولت انگلینڈ نے 195 رنز کی مضبوط برتری حاصل کر لی۔

🔥 کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین گیند باز! 🏏⚡🥇 شعیب اختر 🇵🇰 — 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ🥈 بریٹ لی 🇦🇺 — 161.1 کلومیٹر فی گھنٹہ🥉 شا...
20/08/2026

🔥 کرکٹ کی تاریخ کے تیز ترین گیند باز! 🏏⚡
🥇 شعیب اختر 🇵🇰 — 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ
🥈 بریٹ لی 🇦🇺 — 161.1 کلومیٹر فی گھنٹہ
🥉 شان ٹیٹ 🇦🇺 — 161.1 کلومیٹر فی گھنٹہ
رفتار ایسی کہ بلے باز کو گیند دیکھنے کا بھی وقت نہ ملے! 😮‍💨🔥

England 228-4 (50) Lead by 57 runs 🇫🇴🔥
20/08/2026

England 228-4 (50) Lead by 57 runs 🇫🇴🔥

اگلے ہی اوور میں اپنے نام نہاد کپتان نے بروک کا آسان سا کیچ سلپ میں چھوڑ دیا جس کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اسے ہماری ٹیم ک...
20/08/2026

اگلے ہی اوور میں اپنے نام نہاد کپتان نے بروک کا آسان سا کیچ سلپ میں چھوڑ دیا جس کی ٹیم میں جگہ نہیں بنتی اسے ہماری ٹیم کا کپتان مصلت کر دی ایسی فیلڈنگ پر ایسے کپتان پر 🖐️🖐️

Bangladesh lunch break so far.
08/05/2026

Bangladesh lunch break so far.

Address

Dubai

Telephone

+923177989525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aظhar criکet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aظhar criکet:

Shortcuts

Share

Category