Shah sports

Shah sports Follow my new page 🙏
Daily Daily cricket update ✅

🚨 پاکستان گلابی رنگ میں! کیا وہ ون ڈے (ODIs) میں بھی اپنا غلبہ برقرار رکھ سکیں گے؟ 🇵🇰🎗️پاکستان، سری لنکا کے خلاف پہلے ون...
17/10/2026

🚨 پاکستان گلابی رنگ میں! کیا وہ ون ڈے (ODIs) میں بھی اپنا غلبہ برقرار رکھ سکیں گے؟ 🇵🇰🎗️

پاکستان، سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ میں چھاتی کے کینسر (بریسٹ کینسر) کے بارے میں آگاہی پھیلانے کے لیے گلابی رنگ کی جرسیاں پہنے گا۔

📅 اتوار، 18 اکتوبر | دوپہر 1:00 بجے

سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کے لیے پاکستان کی ممکنہ 'پلینگ الیون' (Playing XI) یہ رہی!

ٹی ٹوئنٹی سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد، کیا پاکستان اسی تسلسل کو ون ڈے سیریز میں بھی برقرار رکھ سکے گا اور ایک بار پھر سری لنکا پر چھا جائے گا؟

پاکستان کے مداحوں، آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا یہ 'پلینگ الیون' ایک بار پھر زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کر سکے گی؟ کمنٹس میں اپنی پیش گوئیاں شیئر کریں! 👇

🏏🕌 کرکٹ گراؤنڈ میں اذان کی صدا، سجدوں میں جھکے سر اور اسلام سے محبت کے خوبصورت مناظر! ❤️🤲افغانیوں سے پاکستانیوں کے لاکھ ...
17/10/2026

🏏🕌 کرکٹ گراؤنڈ میں اذان کی صدا، سجدوں میں جھکے سر اور اسلام سے محبت کے خوبصورت مناظر! ❤️🤲

افغانیوں سے پاکستانیوں کے لاکھ اختلافات ہوں، مگر ایک بات ہمیں کھلے دل سے ماننی پڑے گی کہ جس طرح افغان کرکٹرز نے کرکٹ کے میدان میں اپنے مذہب سے محبت اور اسلامی اقدار کی خوبصورت مثالیں پیش کی ہیں، وہ قابلِ تحسین ہیں۔ 🇦🇫❤️

رمضان میں کرکٹ گراؤنڈ میں روزہ افطار کرنا، ڈریسنگ روم میں افطاری کا اہتمام اور میدان میں نماز باجماعت ادا کرنا، یہ ایسے مناظر ہیں جنہیں دیکھ کر ہر مسلمان کا دل خوش ہو جاتا ہے۔ 🕌

کیا پاکستانی کرکٹرز نے بھی میدان میں مذہبی اقدار کے حوالے سے ایسی مثالیں قائم کی ہیں کبھی ؟

💔 محمد رضوان نے ایک بار پھر لوگوں کے دل جیت لیے! ❤️گزشتہ دنوں پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے سے ایک ہی ...
16/10/2026

💔 محمد رضوان نے ایک بار پھر لوگوں کے دل جیت لیے! ❤️

گزشتہ دنوں پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ بچے شہید ہوگئے، جس سے پورا علاقہ سوگوار ہے۔.

محمد رضوان متاثرہ خاندان کے گھر پہنچ گئے، اہلِ خانہ سے ملاقات کی، ان کے غم میں شریک ہوئے اور ہر ممکن مالی تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔

رضوان آج کل کرکٹ سے دور ہیں، لیکن انسانیت کی خدمت اور لوگوں کے دل جیتنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ ❤️

محمد رضوان کے اس اقدام پر آپ کیا کہیں گے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور دیں۔

انگلینڈ ٹیم خیرت سے پاکستان پہنچ گیا ،😍پاکستان پہنچتے ہی ایئرپورٹ پر پشتون کلچر کا ٹوپی بنا دیا جس میں یہ بہت خوبصورت نظ...
16/10/2026

انگلینڈ ٹیم خیرت سے پاکستان پہنچ گیا ،😍

پاکستان پہنچتے ہی ایئرپورٹ پر پشتون کلچر کا ٹوپی بنا دیا
جس میں یہ بہت خوبصورت نظر ارہا ہے

واقعی میں پشتون ٹوپی اور لباس میں بہت عزت ہوتی ہے

15/10/2026

I Love ..... ?

West Indies seal a 24-run victory to level the five-match T20I series 2-2! 🌴✅
14/10/2026

West Indies seal a 24-run victory to level the five-match T20I series 2-2! 🌴✅

🔥🏏 شائی ہوپ کی بھارت کے خلاف ایک اور دھواں دار سنچری! 💥🇻🇮ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے بھارتی بولرز کو آڑے ہاتھوں لیتے...
14/10/2026

🔥🏏 شائی ہوپ کی بھارت کے خلاف ایک اور دھواں دار سنچری! 💥🇻🇮

ویسٹ انڈیز کے کپتان شائی ہوپ نے بھارتی بولرز کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میچ میں صرف 50 گیندوں پر ناقابلِ شکست 102 رنز کی شاندار اننگز کھیل ڈالی! 🔥👏

💥 بھارت کے خلاف اس دورے میں شائی ہوپ کا بلا مسلسل رنز اُگل رہا ہے۔ انہوں نے اب تک 4 سنچریاں اور 1 نصف سنچری اسکور کرکے اپنی کلاس ثابت کر دی ہے۔ 💯👑

🏏 کیا شائی ہوپ کی یہ دھواں دار بیٹنگ ویسٹ انڈیز کو بھارت کے خلاف ایک اور بڑی کامیابی دلا سکے گی؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! 👇🔥

💯

کون جیتے گا Ind ya wed
14/10/2026

کون جیتے گا
Ind ya wed

مو ٹائی کا بہترین بولنگ جاری ایک ہی اوور میں  دو وکٹ لے لیے 😍
14/10/2026

مو ٹائی کا بہترین بولنگ جاری ایک ہی اوور میں
دو وکٹ لے لیے 😍

بیشک شرما اج پوری طرح ناکام رہا صرف 24 گیندوں پر 29 رن بنا کر اؤٹ ہو گئے
14/10/2026

بیشک شرما اج پوری طرح ناکام رہا صرف 24 گیندوں پر 29 رن بنا کر اؤٹ ہو گئے

Address

Dubai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shah sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share