ARY Cricket

ARY Cricket کرکٹ نیوز لائیو سکور ہر قسم کرکٹ کی خبر سے با خبر رہنے کےلئے 🏏🥀

Support My New Page Like And Follow 👇

محمد رضوان ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی بن گئے اور پوری دنیا میں 20 نمبر ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے 🫡🔥مرشد کے ...
06/06/2026

محمد رضوان ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پاکستان کے نمبر ون کھلاڑی بن گئے اور پوری دنیا میں 20 نمبر ٹیسٹ کھلاڑی بن گئے 🫡🔥
مرشد کے لیے ایک سپیشل لائک تو بنتا ہے 👍

آسٹریلوی ٹیم دورہ پاکستان کے بعد بنگلہ دیش پہنچ گئی،،،    ا               ゚
06/06/2026

آسٹریلوی ٹیم دورہ پاکستان کے بعد بنگلہ دیش پہنچ گئی،،،

ا

2021 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 342 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں پاکستان 172/5 پر مشکلات کا شکار تھا۔ فخر زمان 89 گیندوں پ...
03/06/2026

2021 میں جنوبی افریقہ کے خلاف 342 رنز کے مشکل ہدف کے تعاقب میں پاکستان 172/5 پر مشکلات کا شکار تھا۔ فخر زمان 89 گیندوں پر 77 رنز بنا چکے تھے، لیکن پھر جو ہوا وہ ون ڈے کرکٹ کی یادگار ترین اننگز میں شمار ہوتا ہے۔

فخر زمان نے اگلی صرف 65 گیندوں پر 116 رنز بنا کر 193 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ اگر دوسرے اینڈ سے تھوڑا سا مزید ساتھ مل جاتا تو شاید پاکستان ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی سب سے حیران کن فتوحات میں سے ایک اپنے نام کر لیتا۔ 🔥🇵🇰

سوال کرکٹ شائقین کے لیے:
اگر فخر زمان کو آخری اوورز میں ایک مضبوط پارٹنر مل جاتا، تو کیا پاکستان یہ 342 رنز کا ہدف حاصل کر لیتا؟ اپنی رائے کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

چاچا کرکٹ اپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔اپ کو کرکٹ کے میدانوں میں ہمیشہ ہمیشہ مس کیا جائے گا پوری پاکستانی قوم اپ کو سلام پیش کر...
03/06/2026

چاچا کرکٹ اپ کا بہت بہت شکریہ ۔۔اپ کو کرکٹ کے میدانوں میں ہمیشہ ہمیشہ مس کیا جائے گا پوری پاکستانی قوم اپ کو سلام پیش کرتی ہے ❤️🇵🇰
اس پوسٹ کو اتنا لائک کمنٹ اور شیئر کرو کہ چاچا کرکٹ تک پہنچ جائے

اسٹریلیا سے شکست کے بعد ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی گفتگو 🗣️ مجھے لگتا ہے آخر اوورز میں ہم نے زیادہ رنز دئیے ...
03/06/2026

اسٹریلیا سے شکست کے بعد ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کی گفتگو 🗣️

مجھے لگتا ہے آخر اوورز میں ہم نے زیادہ رنز دئیے ، اور ہماری وکٹیں جلدی گر گئیں ، جس کی وجہ سے شکست ہوئی ، وکٹ سپن باؤلرز کیلئے سازگار تھی ، اس لئے اس پیچ کے اوپر بیٹنگ کرنا آسان نہیں تھا۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے چاچا کرکٹ کے لیے بڑا قدم، چاچا کرکٹ نے پچھلے میچ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اج چاچا ...
03/06/2026

پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے چاچا کرکٹ کے لیے بڑا قدم، چاچا کرکٹ نے پچھلے میچ میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا اور اج چاچا کرکٹ نے نہیں انا تھا لیکن چچا کرکٹ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے بلایا گیا تا کہ چاچا کرکٹ کو باعزت طریقے سے ریٹائر کیا جائے
پاکستانی کیپٹن شاہین شاہ افریدی نے چاچا کرکٹ کو چاچا کرکٹ والی شرٹ دی
لیکن شاید ایک کمی باقی رہ گئی چاچا کرکٹ کو تھوڑا سا کیش انعام بھی دینا چاہیے تھا کم سے کم ایک لاکھ ہی سہی لیکن انعام توانعام ہی ہوتا ہے جو کہ چاچا کرکٹ کے لیے ایک خوشی کا باعث بن جاتا 💯


ا

🔥 آئی پی ایل 2026… ستاروں سے بھرا سیزن، اور آخر میں پھر آر سی بی کا راج! 🏆❤️نے ایک بار پھر تاریخ رقم کرتے ہوئے دوسری بار...
02/06/2026

🔥 آئی پی ایل 2026… ستاروں سے بھرا سیزن، اور آخر میں پھر آر سی بی کا راج! 🏆❤️

نے ایک بار پھر تاریخ رقم کرتے ہوئے دوسری بار آئی پی ایل ٹرافی اپنے نام کرلی 😍👏
پورا سیزن سپر اسٹارز، ہائی وولٹیج مقابلوں اور یادگار پرفارمنس سے بھرا رہا، لیکن آخر میں جشن صرف آر سی بی فینز کا ہوا 🔥

نے ایک بار پھر ثابت کردیا کہ بڑے میچز کے اصل بادشاہ کون ہیں 👑
فائنل میں دباؤ، جذبات اور کروڑوں فینز کی امیدیں… اور آر سی بی نے سب کچھ اپنے نام کرلیا 🤯

اس سیزن میں نوجوان کھلاڑیوں نے بھی خوب دھوم مچائی، جبکہ بڑے اسٹارز نے ہر میچ کو بلاک بسٹر بنا دیا 💥🏏
آئی پی ایل 2026 واقعی “آل اسٹار سیزن” ثابت ہوا!

آپ کے خیال میں اس سیزن کا سب سے خطرناک کھلاڑی کون رہا؟ 👀👇

جو کام پی سی بی نے کرنا تھا وہ کام فرقان بھٹی نے کر دکھایا ویلڈن میرے پاس الفاظ نہیں ہے جو میں اس کے لیے بول سکوں پی سی ...
02/06/2026

جو کام پی سی بی نے کرنا تھا وہ کام فرقان بھٹی نے کر دکھایا ویلڈن میرے پاس الفاظ نہیں ہے جو میں اس کے لیے بول سکوں پی سی بی کو کچھ سیکھنا چاہیے فرقان بھٹی سے کہ وہ اپنے لیجنڈز کو کس طرح عزت دیتے ہیں فرقان بھٹی نے چاچا کرکٹ کو بطور انعام 5 لاکھ روپے دیے ہیں❣️

ا

انڈین کنگ اور پاکستانی کنگ دونوں اس سیزن کے ٹرافیزکے ساتھ ۔آپ پتہ چلے گا کس کے فینز زیادہ ہے ۔۔بابر اعظم 👍ویراٹ کوہلی ❤️...
01/06/2026

انڈین کنگ اور پاکستانی کنگ دونوں اس سیزن کے ٹرافیزکے ساتھ ۔آپ پتہ چلے گا کس کے فینز زیادہ ہے ۔۔
بابر اعظم 👍
ویراٹ کوہلی ❤️


ا

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ، پاکستان 1000 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی ، اس ...
01/06/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا ، پاکستان 1000 ون ڈے انٹرنیشنل میچ کھیلنے والی تیسری ٹیم بن گئی ، اس سے پہلے آسٹریلیا اور انڈیا کی کرکٹ ٹیموں نے 1000 سے زائد ون ڈے میچ کھیل رکھے تھے۔۔

Address

Sharjah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ARY Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share