29/06/2023
یہ عید ان بے گناہ اسیروں کے نام کہ جن کی عمریں تمام ہوگئیں لیکن اسیری نہ ختم ہوئی۔
یہ عید ان تمام حریت پسندوں اور حق پرستوں کے نام کہ جن کے گھروں میں عید اس لیے نہ ہوئی کیونکہ وہ دوسروں کے چہروں پہ خوشیاں بھکیرنے میں مصروف تھے۔