MJA Sports

Call Website

MJA Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MJA Sports, Sports League, Dubai.

**� Welcome to "MJA SPORTS" – Your Ultimate Sports Hub! �**
� **Like & Follow** for daily sports excitement!
� **Comment & Share** your thoughts with fellow fans!

** Sports**

🏏 جنوبی افریقہ چیمپئنز کی دھواں دار کارکردگی! جنوبی افریقہ چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 97 رنز کے بھاری مارجن سے شکس...
04/10/2026

🏏 جنوبی افریقہ چیمپئنز کی دھواں دار کارکردگی!
جنوبی افریقہ چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 97 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔

رچرڈ لیوی نے صرف 39 گیندوں پر 87 رنز کی طوفانی اننگز کھیل کر میچ کا رخ بدل دیا، جبکہ جنوبی افریقہ نے 242/5 کا بڑا مجموعہ کھڑا کیا۔

جواب میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز کی ٹیم صرف 145 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

پلیئر آف دی میچ: رچرڈ لیوی (87 رنز)

کیا آپ نے رچرڈ لیوی کی یہ دھواں دار اننگز دیکھی؟

🚨 تاریخ رقم ہوگئی! 🇻🇮🔥بھارت کے 351 رنز بھی ویسٹ انڈیز کو روک نہ سکے! 😤🏏ویسٹ انڈیز نے 352 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں صرف 5...
03/10/2026

🚨 تاریخ رقم ہوگئی! 🇻🇮🔥

بھارت کے 351 رنز بھی ویسٹ انڈیز کو روک نہ سکے! 😤🏏
ویسٹ انڈیز نے 352 رنز کا ہدف 48.2 اوورز میں صرف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرکے شاندار فتح اپنے نام کرلی۔ 👏🔥

اور اس تاریخی کامیابی کے اصل ہیرو بنے کپتان شائی ہوپ، جنہوں نے 143 گیندوں پر ناقابلِ شکست 162 رنز کی لازوال اننگز کھیل کر بھارت کے خلاف ویسٹ انڈیز کو یادگار کامیابی دلائی۔ 💥💯

یہ ویسٹ انڈیز کی ODI تاریخ کا سب سے بڑا کامیاب رن چیز بھی ہے۔ 🏆🚨

سوال: کیا شائی ہوپ کی 162* رنز کی اننگز ویسٹ انڈیز کی حالیہ برسوں کی بہترین ون ڈے اننگز میں شامل ہے؟ 🤔🔥

حسن نواز کی تن تنہا شاندار بیٹنگ اگر کوئی کھلاڑی حسن نواز کا تھوڑا بھی ساتھ دیتا تو یہ میچ پاکستان جیت جاتا حسن نواز کے ...
03/10/2026

حسن نواز کی تن تنہا شاندار بیٹنگ اگر کوئی کھلاڑی حسن نواز کا تھوڑا بھی ساتھ دیتا تو یہ میچ پاکستان جیت جاتا حسن نواز کے علاوہ تمام کھلاڑیوں نے ایسے بیٹنگ کی جیسے ان کو شین وارن اور مرلی دھرن بالنگ کر رہے ہوں

ورلڈکپ 2027 پاکستانی میچز کے شیڈول جاری ۔ پاکستان اس بار بھارت آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیموں اور افغانستان اور زمبابوے جیسی ...
02/10/2026

ورلڈکپ 2027 پاکستانی میچز کے شیڈول جاری ۔ پاکستان اس بار بھارت آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیموں اور افغانستان اور زمبابوے جیسی ٹیمیں بھی موجود ہیں جو کئی بار پاکستان کو شکست دی چکی ہیں ۔ پاکستان اس بار کتنے پوائنٹس کے ساتھ گروپ سٹیج اختتام کرے گا؟

ہانگ کانگ سپر سکسز 2026 کے گروپس کا اعلان پاکستان گروپ سی میں انڈیا اور یونائٹڈ عرب امارات کے ساتھ موجود دیگر گروپس کی ب...
02/10/2026

ہانگ کانگ سپر سکسز 2026 کے گروپس کا اعلان پاکستان گروپ سی میں انڈیا اور یونائٹڈ عرب امارات کے ساتھ موجود دیگر گروپس کی بات کریں تو گروپ اے میں اسٹریلیا انگلینڈ اور ہانگ کانگ گروپ بی میں بنگلہ دیش سکاٹ لینڈ اور سری لنکا جبکہ گروپ ڈی میں افغانستان عمان اور ساؤتھ افریقہ شامل

🇮🇳 INDIA vs PAKISTAN 🇵🇰ICC WORLD CUP 2027 10-OCT-2027Follow ASRcricket
02/10/2026

🇮🇳 INDIA vs PAKISTAN 🇵🇰
ICC WORLD CUP 2027

10-OCT-2027

Follow ASRcricket

ایشین گیمز 2026 کے فائنل مقابلے میں گولڈ میڈل میچ کے لیے پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں امنے سامنے پاکستان اور انڈیا کا فائن...
01/10/2026

ایشین گیمز 2026 کے فائنل مقابلے میں گولڈ میڈل میچ کے لیے پاکستان اور انڈیا کی ٹیمیں امنے سامنے پاکستان اور انڈیا کا فائنل میچ تین اکتوبر کو پاکستانی وقت کے مطابق دن ساڑھے نو بجے شروع ہوگا جبکہ تیسری پوزیشن کا میچ بنگلہ دیش اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا جو تین اکتوبر کو صبح کے پانچ بجے ہوگا

🔥 پاکستان فائنل میں پہنچ گیا! 🇵🇰🏏پاکستان نے سنسنی خیز سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوا...
01/10/2026

🔥 پاکستان فائنل میں پہنچ گیا! 🇵🇰🏏

پاکستان نے سنسنی خیز سیمی فائنل میں بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 111 رنز بنائے، جسے پاکستان نے 12ویں اوور میں حاصل کر لیا۔

⚡ سائم ایوب نے 12 گیندوں پر 21 رنز جبکہ عبدالصمد نے صرف 15 گیندوں پر 30 رنز کی دھواں دار اننگز کھیل کر پاکستان کو مضبوط پوزیشن میں پہنچایا۔ گیند بازی میں سفیان مقیم نے 3 اہم وکٹیں حاصل کیں۔

اب شائقین سے سوال: کیا بھارت بھی فائنل کے لیے کوالیفائی کرے گا؟ اور اگر پاکستان بمقابلہ بھارت فائنل ہوا تو کیا پاکستان بھارت کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت پائے گا؟ 👀🇵🇰

🚨 ایشین گیمز 2026 — پہلا سیمی فائنل 🏆🪙 ٹاس اپڈیٹ: پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 🇵🇰🔥🏏 بنگلہ دیش پہلے...
01/10/2026

🚨 ایشین گیمز 2026 — پہلا سیمی فائنل 🏆

🪙 ٹاس اپڈیٹ: پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 🇵🇰🔥

🏏 بنگلہ دیش پہلے بیٹنگ کرے گا، جبکہ پاکستان کی نظریں فائنل کے ٹکٹ پر! 💚

13 اوورز فی اننگز — اب ہوگا زبردست مقابلہ! 🔥

Address

Dubai
00000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MJA Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share