امجد زمان

امجد زمان Accounts Finance and internal audit consultant Bodybuilding Training, MMA Special Training, Boxing Group Training & Personal Boxing Training Training

اس خاتون کی درخت کو کچھ لوگ کاٹنا چاہتے تھے  جبکہ اس 🌲 درخت کو خاتون کاٹنے سے بچانا چھاہتی تھی کیونکہ وہ سمجھتی تھی کہ ی...
17/06/2026

اس خاتون کی درخت کو کچھ لوگ کاٹنا چاہتے تھے جبکہ اس 🌲 درخت کو خاتون کاٹنے سے بچانا چھاہتی تھی کیونکہ وہ سمجھتی تھی کہ یہ درخت ان کی کلچرل کا ایک حصہّ ھے۔

کچھ لوگ کلہاڑیاں لے کر آئے تھے۔ ارادہ تھا کہ اس صدیوں پرانے درخت کو جڑ سے اکھاڑ دیں ان کے لیے یہ بس لکڑی تھی، ایندھن تھا لیکن یہ خاتون درخت سے لپٹ گئی آنکھوں میں آنسو اور سینے میں آگ لے کر کھڑی ہو گئی کیونکہ وہ جانتی تھی یہ درخت ان کی دادی کی کہانیاں سنتا تھا۔ اس کی چھاؤں میں بچے کھیلتے تھے۔ اس کے پھل سے پورا گاؤں سیر ہوتا تھا۔ یہ درخت ان کی ثقافت، ان کی شناخت، ان کی مٹی کا زندہ ثبوت تھا۔

یہ خاتون سمجھتی ھے کہ جب ایک قوم اپنا درخت کٹتا دیکھ کر خاموش رہ جائے تو وہ قوم اپنی جڑیں خود کاٹ دیتی ہے۔

آج یہ خاتون ہمیں بتا گئی کہ مزاحمت ہمیشہ بندوق سے نہیں ہوتی۔ کبھی کبھی بس ایک درخت کو گلے لگانے سے بھی ہو جاتی ہے 🌲

اسرائیل خطے میں شیعہ-سنی تقسیم کو ہوا دے کر اپنا فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ ان کے خیال میں اگر مسلم ممالک آپس میں الجھے رہیں...
29/05/2026

اسرائیل خطے میں شیعہ-سنی تقسیم کو ہوا دے کر اپنا فائدہ اٹھانا چاہتا ہے۔ ان کے خیال میں اگر مسلم ممالک آپس میں الجھے رہیں گے تو فلسطین کا مسئلہ پیچھے چلا جائے گا اور اسرائیل کی پوزیشن مضبوط ہوگی۔ "تقسیم کرو اور حکومت کرو" والی پالیسی کا ذکر بھی اسی تناظر سے ملتا ھے۔

مہنگائی واقعی عام آدمی کے لیے سب سے بڑا بوجھ بن گئی ہھے روزمرہ کی چیزیں آٹا، دال، بجلی، گیس پیٹرول  ہر چیز کے ریٹ بڑھ رہ...
29/05/2026

مہنگائی واقعی عام آدمی کے لیے سب سے بڑا بوجھ بن گئی ہھے روزمرہ کی چیزیں آٹا، دال، بجلی، گیس پیٹرول ہر چیز کے ریٹ بڑھ رہے ہیں ایسے حالات میں بجٹ بنانا بھی ایک جنگ لگتا ہے مختصرن ایسے حالات میں سستی صرف عام آدمی کی زندگی راہ گئی ھے۔

مضبوطی کا معیار اس لیول پرھونا چاھیے کہ چلنے والی تیز ھواۓ اور طوفان بھی کچھ نہ بگاڑ سکے۔ یعنی کسی بھی چیز کی اصل طاقت ا...
24/05/2026

مضبوطی کا معیار اس لیول پرھونا چاھیے کہ چلنے والی تیز ھواۓ اور طوفان بھی کچھ نہ بگاڑ سکے۔ یعنی کسی بھی چیز کی اصل طاقت اس کی بنیاد میں ہوتی ہے اگر بنیاد گہری، ٹھوس اور معیاری طور پر بنی ھوی ہو تو اوپر کا ڈھانچہ ہر قسم کے دباؤ کو جھیل جاتا ہے۔

MMA & Kick Boxing Classes going on at Fitness Planet Join us. (Martial Arts Coach SHABAB)
04/10/2016

MMA & Kick Boxing Classes going on at Fitness Planet Join us. (Martial Arts Coach SHABAB)

Join Now Fitness Planet with promo price
14/08/2016

Join Now Fitness Planet with promo price

20/07/2016
13/07/2016

Special Offer Announced by Fitness Planet Management for one month 180 AED. only.

For more information please contact on 042699773

13/07/2016

Address

Abuhail Atrium Residence Mezzanine Floor
Dubai
00971

Telephone

042699773

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when امجد زمان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to امجد زمان:

Share