04/09/2026
جشنِ بہاراں اسٹیڈیم، ترپولی اڈہ میں ملکی بلوچ کا تاریخی ڈیفنس! 🔥🏐
ایسا شاندار دفاع کہ دیکھنے والے بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ واقعی ملکی بلوچ صرف ایک کھلاڑی نہیں بلکہ King of Defence 👑🏐 ہے۔ آج پھر ثابت کر دیا کہ ڈیفنس میں اس کا کوئی جواب نہیں! 💪🔥
ویڈیو دیکھیں اور کمنٹ میں بتائیں: کیا ملکی بلوچ واقعی King of Defence ہے؟ 👑