FOOTBALL VINES

FOOTBALL VINES Please Visit Youtube Channel

Football Vines Link👇

https://www.youtube.com/-abc.
(1)

🚨 𝐁𝐑𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆 | ورلڈ کپ 2026 کے لیے نئے قوانین منظور!فیفا نے ورلڈ کپ 2026 میں کئی اہم نئے قوانین نافذ کرنے کی تصدیق کر دی ہ...
03/06/2026

🚨 𝐁𝐑𝐄𝐀𝐊𝐈𝐍𝐆 | ورلڈ کپ 2026 کے لیے نئے قوانین منظور!
فیفا نے ورلڈ کپ 2026 میں کئی اہم نئے قوانین نافذ کرنے کی تصدیق کر دی ہے، جن کا مقصد کھیل کی رفتار بڑھانا اور غیر ضروری وقت ضائع کرنے کا خاتمہ کرنا ہے۔
🔹 تھرو اِن کاؤنٹ ڈاؤن (5 سیکنڈ) اگر کوئی کھلاڑی جان بوجھ کر تھرو اِن لینے میں تاخیر کرے گا تو ریفری گیند مخالف ٹیم کے حوالے کر سکتا ہے۔
🔹 گول کِک کاؤنٹ ڈاؤن (5 سیکنڈ) گول کِک پر وقت ضائع کرنے کی صورت میں سزا کے طور پر مخالف ٹیم کو کارنر کِک دی جا سکتی ہے۔
🔹 10 سیکنڈ میں سبسٹیٹیوشن تبدیل ہونے والے کھلاڑی کو 10 سیکنڈ کے اندر قریب ترین لائن سے میدان چھوڑنا ہوگا۔ تاخیر کی صورت میں متبادل کھلاڑی ایک منٹ تک میدان میں داخل نہیں ہو سکے گا اور ٹیم عارضی طور پر 10 کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلے گی۔
🔹 میڈیکل ٹریٹمنٹ کے بعد 60 سیکنڈ باہر رہنا فزیو سے علاج کروانے والے کھلاڑی کو ایک منٹ تک میدان سے باہر رہنا ہوگا، البتہ گول کیپرز اور بعض خصوصی حالات اس قانون سے مستثنیٰ ہوں گے۔
🔹 منہ ڈھانپ کر بحث کرنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے کسی تنازع یا جھگڑے کے دوران منہ ڈھانپ کر بات کرنے والے کھلاڑی کو ریڈ کارڈ تک دیا جا سکتا ہے۔
🔹 VAR اب کارنر کِک بھی چیک کرے گا اگر کسی ٹیم کو غلطی سے کارنر دیا گیا ہو تو VAR فوری مداخلت کر کے فیصلہ درست کر سکے گا۔
🔹 دوسرے پیلے کارڈ کا ریویو اگر کسی کھلاڑی کو دوسرے پیلے کارڈ کے نتیجے میں ریڈ کارڈ ملتا ہے تو اس دوسرے پیلے کارڈ کا جائزہ لیا جا سکے گا، تاہم دوسرے پیلے کارڈ دینے کے لیے VAR ازخود مداخلت نہیں کرے گا۔
🏆 ورلڈ کپ 2026 میں شائقین کو پہلے سے زیادہ تیز، شفاف اور دلچسپ فٹبال دیکھنے کو ملنے کی امید ہے۔
fans
نوٹ: ان قوانین کا مقصد کھیل کے بہاؤ کو بہتر بنانا اور وقت ضائع کرنے کے رجحان کو کم کرنا ہے، جس سے میچز مزید دلچسپ اور منصفانہ بن سکتے ہیں۔
فبریزو رومانو👉👉👉👉

PSG Wining Moments🏆
30/05/2026

PSG Wining Moments🏆

“Welcome to Football Vines ⚽🔥Your daily dose of football entertain...

 fans
30/05/2026

fans

ToNigth 09:00pm
30/05/2026

ToNigth 09:00pm

28/05/2026

Neymar ورلڈ کپ میں Brazil national football team کے افتتاحی میچ سے باہر ہوسکتے ہیں۔ 🇧🇷❌
برازیلین ٹیم کے اسٹاف کے مطابق نیمار انجری سے بروقت مکمل ریکور نہیں ہوپائیں گے، جس کے باعث مراکش کے خلاف پہلے میچ میں ان کی شرکت خطرے میں پڑ گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق نیمار اپنی واپسی کیلئے بھرپور کوشش کررہے ہیں، لیکن پنڈلی (Calf) کی انجری انہیں جون کے وسط تک میدان سے دور رکھ سکتی ہے۔ 🩹
ورلڈ کپ کیلئے فائنل اسکواڈ میں تبدیلی کی آخری تاریخ یکم جون مقرر ہے۔
فبریزو رومانو

فٹبال گراونڈ کے ساتھ میری بہت گہری اور لمبی وابستگی رہی ہے۔آج بھی جب کبھی پرانے فٹبال کھلاڑیوں سے ملاقات ہوتی ہے تو ماضی...
28/05/2026

فٹبال گراونڈ کے ساتھ میری بہت گہری اور لمبی وابستگی رہی ہے۔آج بھی جب کبھی پرانے فٹبال کھلاڑیوں سے ملاقات ہوتی ہے تو ماضی کی خوبصورت یادیں تازہ ہوجاتی ہیں۔

صوابی کی سرزمین پر ایسے ایسے فٹبال ستارے گزرے ہیں جو اپنے وقت کے بادشاہ تھے۔نامناسب سہولیات، کم وسائل اور محدود مواقع کے باوجود انہوں نے اپنے کھیل، محنت اور جذبے سے شائقین فٹبال کے دلوں پر راج کیا۔یہ انہی لوگوں کی قربانیاں اور جدوجہد تھی جنہوں نے صوابی فٹبال کو آگے لے جانے میں اہم کردار ادا کیا۔

آج اگر ہمارے علاقوں میں نوجوان جذبے کے ساتھ فٹبال کھیلتے نظر آتے ہیں تو اس کے پیچھے انہی لیجنڈز کی محنت اور ورثہ موجود ہے۔

صوابی کے پرانے فٹبال گراونڈ میں ایسے ایسے تاریخی ایونٹس ہوئے ہیں جو آج بھی سابق کھلاڑیوں اور شائقین کے ذہنوں میں سنہری یادوں کی طرح محفوظ ہیں۔صوابی اور بونیر کے سابقہ کھلاڑی آج بھی کسی نہ کسی صورت میں فٹبال گراونڈ سے جڑے ہوئے ہیں، اور یہی چیز اس کھیل کی اصل خوبصورتی ہے۔

اپنے پسندیدہ سابق فٹبال لیجنڈز کو تصویر کے ساتھ کمنٹس میں ضرور مینشن کریں
تاکہ نئی نسل اپنے اصل ہیروز کو پہچان سکے۔ ⚽❤️

fans Maneri Bala Ground Youth FC Swabi Lahor Football Club - LFC Fc maneri dada club Fc Gandaf Shahzad Lala Shehryar Afzal Raza Khan Saddam Lazak Sawabi football Panjpir Football Club Boom Boom Swabi Football Club Fc Young Fighter Managi

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!
28/05/2026

🎉 Facebook recognized me as a consistent post creator this week!

 fans
27/05/2026

fans

فائنل میچ کی ایوارڈ سرمنی کا باقائدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔ fans Lahor Football Club - LFC
26/05/2026

فائنل میچ کی ایوارڈ سرمنی کا باقائدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا۔
fans Lahor Football Club - LFC

میرا بھائی محمد حمزہ جو کہ فٹبال ایکسٹرا کے ایڈمن ھے۔اس پورے ایونٹ کو مکمل کوریج حمزہ نے دی۔۔۔۔۔میں نے اس ایونٹ میں کوئی...
26/05/2026

میرا بھائی محمد حمزہ جو کہ فٹبال ایکسٹرا کے ایڈمن ھے۔اس پورے ایونٹ کو مکمل کوریج حمزہ نے دی۔۔۔۔۔میں نے اس ایونٹ میں کوئی کام نہیں کیا۔آپ کو مکمل آپڈیٹ رکھنے میں مکمل کریڈٹ فٹبال ایکسٹرا کو جاتا ھے👏👏👏👏

Address

Dubai
261141

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FOOTBALL VINES posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to FOOTBALL VINES:

Share