HHK Sports

HHK Sports Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from HHK Sports, Uae, Dubai.

PAKvsENG Multan test
07/10/2024

PAKvsENG Multan test

اگر اللہ کو منظور ہوا تو چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہو گی لیکن یہ تو طے ہے کہ بھارت نے نہیں آنا۔بھارت میں مودی کی جگہ کس...
16/08/2024

اگر اللہ کو منظور ہوا تو چیمپئینز ٹرافی پاکستان میں ہو گی لیکن یہ تو طے ہے کہ بھارت نے نہیں آنا۔

بھارت میں مودی کی جگہ کسی اور کی سرکار ہوتی تو عین ممکن ہے دو ملکوں میں برف پگھلتی اور کرکٹ ڈپلومیسی کا آغاز ہوتا لیکن فی الحال یہ ہوتا ہوا نظر نہیں آتا لہٰذا یہ تو آپ پکّے پکّے سکرین شاٹ رکھ لیں کہ بھارتی ٹیم نہیں آئے گی۔

بھارتی بورڈ کی پوری کوشش ہے کہ کسی نہ کسی طرح ایک آدھ مزید ٹیم کو بھی ساتھ ملا کر سیکیورٹی کا بہانہ بنا کر پورا ایونٹ ہی کہیں اور منتقل کروا دے۔ اس ملی بھگت میں کچھ بورڈز ان کے کام آ سکتے ہیں، کچھ بورڈز اور کچھ ملکوں کے کھلاڑی ایسے ہیں جو براہِ راست بھارتی بورڈ کے زیرِ اثر ہیں۔ تفصیل کی ضرورت نہیں ہے۔

پاکستان بورڈ کے پاس ایک اچھا آپشن یہ ہے کہ بھارت کے میچز کہیں اور کروا دیں کیونکہ خوامخواہ رٹ لگائے رکھنے سے ہو گا کچھ نہیں۔ ایسا نہ ہو کہ بھارتی بورڈ کوئی بڑی کاروائی ڈال کر پورا ٹورنامنٹ ہی کہیں اور منتقل کروانے میں کامیاب ہو جائے۔

ایسی صورت میں قابلِ عمل بات تو یہی ہے کہ بھارت کے میچز کہیں اور شفٹ کروا کر بقیہ پورا ٹورنامنٹ پوری دھوم دھام سے پاکستان میں کروائیں۔



بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر اپنی مینجمنٹ سے شکایت کی ہے، جس کی وجہ سے انہیں ا...
16/08/2024

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر اپنی مینجمنٹ سے شکایت کی ہے، جس کی وجہ سے انہیں اپنے گھروالوں سے رابطے میں دشواری ہو رہی ہے۔

موجودہ کھلاڑیوں میں بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی۔وراٹ کوہلی دوسرے نمبر پر اور روہت شرما...
25/07/2024

موجودہ کھلاڑیوں میں بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے کھلاڑی۔
وراٹ کوہلی دوسرے نمبر پر اور روہت شرما تیسرے نمبر پے ۔

ORANGE CAP winners in IPL 🏏📸 Getty Images
28/05/2024

ORANGE CAP winners in IPL 🏏

📸 Getty Images

🗓️ 𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 - Pakistan's group stage fixtures in the ICC Men's T20 World Cup 2024! ⤵️
06/01/2024

🗓️ 𝐒𝐚𝐯𝐞 𝐭𝐡𝐞 𝐝𝐚𝐭𝐞𝐬 - Pakistan's group stage fixtures in the ICC Men's T20 World Cup 2024! ⤵️

🚨 Pakistan U19 squad announced for ICC U19 World Cup 2024 🇵🇰
24/12/2023

🚨 Pakistan U19 squad announced for ICC U19 World Cup 2024 🇵🇰

Pakistani Test Captan Shan Masood in Last 19 Test Iings
21/12/2023

Pakistani Test Captan Shan Masood in Last 19 Test Iings

Back to No-1 in ODI cricket
21/12/2023

Back to No-1 in ODI cricket

Pakistan Squad For New Zealand T20is i am Happy for Abas Afridi And HaseebUllah
19/12/2023

Pakistan Squad For New Zealand T20is i am Happy for Abas Afridi And HaseebUllah

Address

Uae
Dubai
971

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HHK Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share