Cricket with Hadi

Cricket with Hadi I have a request to all brothers, I have created a new page, please support me too.

21/03/2026

Rumman Raees talking about M.Amir spells

🇵🇰 with Hadi #

تصویر میں نظر آنے والی یہ ننھی سی پری صرف ایک بچی نہیں بلکہ محبت، فخر اور امید کی علامت ہے۔ 💖یہ ہیں سیالکوٹ ریجن کے کپتا...
16/03/2026

تصویر میں نظر آنے والی یہ ننھی سی پری صرف ایک بچی نہیں بلکہ محبت، فخر اور امید کی علامت ہے۔ 💖
یہ ہیں سیالکوٹ ریجن کے کپتان اسامہ میر کی پیاری بیٹی۔ بے شک بیٹیاں اللہ کی سب سے خوبصورت نعمت ہوتی ہیں، جو والدین کا سہارا، باپ کا حوصلہ اور گھر کی رونق بنتی ہیں۔ 🌸

اللہ اس ننھی پری کو ہمیشہ خوش رکھے اور اس کے والدین کے لیے فخر کا باعث بنائے۔ آمین۔ 🤲✨


👧💞✨🌸🤲

🚨بریکنگ🚨 گلین مکسویل 24 مارچ کو ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے پاکستان پہنچیں گے اور وہ فائنل تک پورے سیزن کے لیے ...
16/03/2026

🚨بریکنگ🚨 گلین مکسویل 24 مارچ کو ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 11 کے لیے پاکستان پہنچیں گے اور وہ فائنل تک پورے سیزن کے لیے خیدر آباد کنگسمین کے لیے دستیاب ہوں گے۔🏏🔥

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹریڈ ونڈو کھلتے ہی ٹیموں نے کھلاڑیوں کے تبادلوں کا آغاز کر دیا۔تفصیلات کے مطاب...
16/03/2026

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں ایڈیشن کے لیے ٹریڈ ونڈو کھلتے ہی ٹیموں نے کھلاڑیوں کے تبادلوں کا آغاز کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنڈیز نے ملتان سلطانز سے سعد مسعود کو حاصل کر لیا، تاہم اس کے بدلے میں کوئی کھلاڑی شامل نہیں کیا گیا۔

ملتان سلطانز نے سعد مسعود کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل کے گیارہویں سیزن کے ٹکٹس کی فروخت کل سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

اگر پاکستان بنگلہ دیش  سے میچ ہار گیا تو اس میں بابر اعظم کی غلطی ہے کیوں کہ وہ ٹیم نہیں ہے ۔عاقب جاوید 🤓😂
15/03/2026

اگر پاکستان بنگلہ دیش سے میچ ہار گیا تو اس میں بابر اعظم کی غلطی ہے کیوں کہ وہ ٹیم نہیں ہے ۔عاقب جاوید 🤓😂

15/03/2026
12/03/2026

vs Bumrah

09/03/2026

Address

Al Ajman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Cricket with Hadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category