سرکار کرکٹ ٹیم ھرمز

سرکار کرکٹ ٹیم ھرمز page is belong to sarkar cricket team Hurmaz

page is specially to promote waziristan player and the cricket of waziristan
(2)

02/08/2026

فحرے پاکستان فحرے وزیرستان احسان محسود

🇵🇰🏅 مبارک مبارک پاکستان

تھائی لینڈ میں ہونے والی چیمپئن شپ میں پہلے قازقستان، پھر بھارت، اور فائنل میں سری لنکا کو شکست دے کر میں نے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ یہ کامیابی اللہ تعالیٰ کے فضل، والدین کی دعاؤں اور آپ سب کی محبت کا نتیجہ ہے۔

امید ہے کہ اب پاکستان کا میڈیا بھی میری اس کامیابی کو اسی طرح سپورٹ کرے گا جیسے ہمارے دوسرے کھلاڑیوں کی کامیابیوں کو سراہا جاتا ہے۔


02/08/2026

بے شک، وزیرستان کی مٹی صرف غیور اور بہادر لوگوں کی ہی نہیں، بلکہ بے پناہ اور گوناگوں ٹیلنٹ کی بھی امین ہے۔ یہاں کے نوجوانوں کے عزم اور حوصلے کو کسی سرحد یا دشوار گزار راستے کی سختی بھی نہیں روک سکی۔
ینگ سٹار تیمور کا شاندار سنچری بنانا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ وسائل کی کمی کے باوجود، ارادہ پختہ ہو تو منزل کو پانا ناممکن نہیں۔ ان کی یہ دلکش جھلکیاں اور شاندار کھیل نہ صرف وزیرستان بلکہ پورے ملک کا فخر ہیں، جو یہ نوید سناتے ہیں کہ آنے والا کل ان روشن ستاروں کا ہی ہے۔

02/08/2026

اللّہ پاک ایسے ہی اتفاق اور بھائی چارہ قائم رکھیں

May Allah Almighty maintain such unity and brotherhood.

01/08/2026

کرکٹ کے ماہرین ایمانداری سے کمینٹ کریں، کیا یہ نو بال تھا یا نہیں تھا ؟ میچ کے سنسنی خیز لمحات میں امپائرنگ میں جان بوجھ کر ایک ٹیم کے ساتھ ایسی زیادتی کرنا ظلم ہے، گراؤنڈ میں بیٹھے ہوئے سب تماشائیوں نے گواہی دی کہ یہ کنفرم نو بال تھا لیکن امپائر نے ایک بار قسم کھایا تھا کہ میں کچھ نہیں مانتا میں نے نو بال دیا ہے ، اس امپائر کی ناقص امپائرنگ کی بدولت میچ ہار گیا ،،سب اپنی قیمتی رائے پیش کریں، کسی کی رائے پر میرا کوئی اعتراض نہیں لیکن حق کا فیصلہ کریں 🙏 غیسوڑی بوئی حیل ٹورنامنٹ

Adil Khan

ہمارے گاؤں کا ایک لیجنڈ اور جانا پہچانا شحصیت سوام عرف قذافی ھرمز  ایک نہایت باصلاحیت اور بہترین کرکٹر ہیں جنہوں نے اپنی...
01/08/2026

ہمارے گاؤں کا ایک لیجنڈ اور جانا پہچانا شحصیت
سوام عرف قذافی ھرمز ایک نہایت باصلاحیت اور بہترین کرکٹر ہیں جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی، محنت اور کھیل سے محبت کی بدولت ہر دل میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ اگرچہ روزگار اور معاشی مشکلات کی وجہ سے آج وہ متحدہ عرب امارات میں محنت کر رہے ہیں، لیکن کرکٹ کے لیے ان کا جذبہ آج بھی پہلے کی طرح زندہ ہے۔ ایسے باصلاحیت کھلاڑی ہمارے علاقے کا قیمتی سرمایہ اور فخر ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں روزگار میں برکت، صحت، عزت اور زندگی کے ہر میدان میں کامیابی عطا فرمائے۔اپنے دور کا بہترین الراونڈر قذافی ھرمز سے کوئی بندہ پہچان سے انکار نہیں کر سکتا ہے

31/07/2026

کرکٹ ٹیم صرف ایک ٹیم نہیں، بلکہ ایک ایسی فیملی ہے جہاں رشتوں کی بنیاد پیار، اعتماد اور ایک دوسرے کے ساتھ پر اٹوٹ یقین پر رکھی گئی ہے۔ جیت کی خوشی ہو یا ہار کا غم، یہاں ہر لمحہ ایک ساتھ جیا جاتا ہے، اور یہی جڑا ہوا جذبہ ہمیں صرف میدان میں نہیں بلکہ زندگی میں بھی ایک مضبوط خاندان بناتا ہے!"

Once a brother always a brother



Fîrdóùs Rèhmáñ
Sudais Ahmad
Råhïb Jãññi
X AAmir Dawar
Saqib Ahmad
Adnan Khan
Sahib Gulli Wazirgai
Zabih Lefty
Wajid Josh
Mazharkhan Hurmaz

31/07/2026

Why he's fighting with the bowler
Shaheen shah Afridii

31/07/2026

> May Allah Almighty protect our brothers living abroad, make their hardships easy—those who go through all kinds of difficulties for the sake of their families while telling their loved ones at home that they are happy and doing well.
>

اللّہ پاک پردیس میں رہنے والے ہمارے بھائیوں کی حفاظت فرمائے اور انکے مشکلات آسان کریں جو اپنی فیملی کے لیے ہر قسم کی تکلیفوں سے گزرتے ہیں اور گھر والوں کو کہتے ہیں کہ ہم حوش ہیں



30/07/2026

Action vs reaction

BIG fight

Watch till to end Maza nahi Aya to paise wapas

Must watch

Address

Abu Dhabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سرکار کرکٹ ٹیم ھرمز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share