Kh. Raies Ahmed

Kh. Raies Ahmed Kashmir As Heaven is a page where you can see latest pictures of Kashmir and also can read beautiful poetry and many more...

تلخ حقیقت
16/05/2026

تلخ حقیقت

04/05/2026

*مشکل وقت میں آگے پیچھے کسی کی راہ مت دیکھیں کوئی نہیں آنے والا بس اپنے رب سے رجوع کریں کہہ دو میرے ان بندوں سے جنہیں حالات ناممکن لگ رہے ہیں میں ہر شے پہ قدرت رکھنے والا ہوں*

04/05/2026

اسے اپنے فردا کی فکر تھی، جو میرا واقفِ حال تھا
وہ جو اس کی صبحِ عروج تھی، وہی میرا وقتِ زوال تھا

میرا درد کیسے وہ جانتا، میری بات کیسے وہ مانتا
وہ تو خود فنا کے سفر میں تھا، اُسے روکنا بھی محال تھا

کہاں جاؤ گے مجھے چھوڑ کر، میں یہ پوچھ پوچھ کے تھک گیا
وہ جواب مجھ کو نہ دے سکا، وہ خود سراپا سوال تھا

وہ جو اس کے سامنے آگیا، وہی روشنی میں نہا گیا
عجب اس کی ہیبتِ حسن تھی، عجب اس کا رنگِ جمال تھا

دمِ واپسی اسے کیا ہوا، نہ وہ روشنی نہ وہ تازگی
وہ ستارہ کیسے بکھر گیا، وہ تو آپ اپنی مثال تھا

وہ ملا تو صدیوں کے بعد بھی، میرے لب پہ کوئی گلہ نہ تھا
اُسے میری چپ نے رلا دیا، جسے گفتگو میں کمال تھا

میرے ساتھ لگ کے وہ رو دیا، اور مجھے فقط اتنا وہ کہہ سکا
جسے جانتا تھا میں زندگی، وہ تو صرف وہم و خیال تھا

دھڑکن تھے دعا تھے میرے ہونے کا یقین تھے خوشبو کے محافظ تھے محبت کے آمین تھے دکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے خالق  لوگ وہ ...
03/05/2026

دھڑکن تھے دعا تھے میرے ہونے کا یقین تھے
خوشبو کے محافظ تھے محبت کے آمین تھے

دکھ یہ ہے میرا یوسف و یعقوب کے خالق
لوگ وہ بھی بچھڑے جو بچھڑنے کے نہیں تھے

اے باد ستم خیز تیری خیر کے تو نے
پنچھی وہ اڑائے کہ جو اڑنے کے نہیں تھے

تم سے تو کوئی شکوہ نہیں چارہ گری کا
چھوڑو یہ میرے زخم ہی بھرنے کے نہیں تھے

اے زیست ادھر دیکھ کہ ہم نے تیری خاطر
وہ دن بھی گزارے جو گزرنے کے نہیں تھے

ہیں کل رات تیری یاد نے طوفاں وہ اٹھایا
انسو تھے کہ پلکوں پہ ٹھہرنے کے نہیں تھے

اے گردش ایام ہمیں رنج بہت ہے. . . . .
کچھ خواب تھے ایسے کہ بکھرنے کے نہیں تھے

جب دل بےچین ہو… اور روح کو سکون نہ ملے… تو اپنے لبوں کو درود سے سجا لیں… ✨کیونکہ درود وہ نور ہے جو دل کو حضور ﷺ سے جوڑ د...
03/05/2026

جب دل بےچین ہو… اور روح کو سکون نہ ملے… تو اپنے لبوں کو درود سے سجا لیں… ✨
کیونکہ درود وہ نور ہے جو دل کو حضور ﷺ سے جوڑ دیتا ہے… 🫀🌙
یہ صرف الفاظ نہیں… یہ عشقِ مصطفیٰ ﷺ کا اظہارہیے ۔

26/04/2026
23/04/2026

❤️❤️

01/04/2026

پھر ہو سکتا ہے کہ ایک بدکردار توبہ کرلے اور ایک نیک شخص گمراہ ہو جائے۔ لہذا اپنے آپ پر غرور نہ کرو اور اللہ سے استقامت مانگو..

Address

UAE
Lahore
111188

Telephone

+923008093713

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kh. Raies Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kh. Raies Ahmed:

Share